اسلام آباد(پی این آئی)دریائی پانی میں اضافہ ہونے کے بعد اب بجلی فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے ۔ دستاویزات کے مطابق جون 2024 میں پانی سے بجلی کی مجموعی پیداوارمیں 4.17 فیصد اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ میں 70 […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں پی ٹی آ ئی کے ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر راولپنڈی پولیس نے تیاریاں کر لیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پو لیس نے پی ٹی آ ئی کے سرکردہ رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے فہرستیں تیار کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کےد وران ملک کے مختلف شہروں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے بارش کا امکان ظاہرکردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں جلسہ جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی گئی جبکہ صوبہ بھر میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی،پابندی کا اطلاق جمعہ 26 جولائی سے اتوار 28 جولائی تک ہوگا، امن […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے اسد قیصر اور فواد چوہدری کی تردید کرتے ہوئےکہا ہےکہ پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ جی ایچ کیو پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں شہریوں پر پہلے سے لاگو ٹی وی فیس کے بعد اب ریڈیو فیس بھی لگانے کی تجویز سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں ریڈیو پاکستان کا خسارہ کم […]
لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ کرکٹ بورڈ کو قرار دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کردی۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرزایسوسی ایشن کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز کے مطالبات پورے ہونے تک ملک بھر میں ہڑتال جاری رہے گی۔ مطالبہ ہے کہ ایکسل ویٹ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان شاہینز کی جانب سے ڈارون میں فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ڈارون ٹور میں موجود شاہنواز دھانی کی پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کی نوعیت کا جائزہ لے گا۔اس صورتحال کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان […]
اسلام آباد (پی این آئی)بالی وڈ کی کئی مشہور جوڑیوں کے حوالے سے پیشگوئی کرنے والے ہندو پنڈت جگن ناتھ گروجی نے ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان علیحدگی کی پیشگوئی کردی۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک برس سے ابھیشیک اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق […]