زیارت کے لیے عراق جانیوالے ہزاروں پاکستانی غائب ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے انکشاف کیا ہے کہ لگ بھگ 50ہزار پاکستانی زیارات کے لیے عراق پہنچ کر غائب ہو گئے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب […]

سمندری طوفان سے تباہی۔۔ مال بردار جہاز ڈوب گیا، متعدد ہلاکتیں

تائی پئی سٹی(پی این آئی)سمندری طوفان گیمی نے تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔تائیوان میں مسلسل دوسرے روز سکول، دفاتر اور کاروبار بند جبکہ ٹرین سروس معطل ہے، تمام ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر […]

غیر ملکی ایئرلائنز کا اپنی پروازوں میں شاندار سہولت دینے کا اعلان

استنبول(پی این آئی) ترک ایئرلائنز نے اپنی پروازوں میں مفت وائی فائی مہیا کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ترک ایئرلائنز کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ مسافروں کو ایئرلائنز کی دنیا بھر میں سفر کرنے والی تمام پروازوں […]

قبروں پر ٹیکس عائد کرنے کی خبریں، اصل حقیقت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) سوشل میڈیا پر ایک خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ پنجاب حکومت نے نئے بجٹ میں بڑوں اور بچوں کی قبروں پر بھی ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک ایکس صارف کی طرف سے اپنے اکائونٹ […]

گاڑی مالکان کیلئے بری خبر

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی طرف سے گاڑیوں کے لیے نیا ٹوکن ٹیکس سٹرکچر متعارف کرایا گیا ہے، جس کا نفاذ یکم جولائی 2024ء سے ہو چکا ہے۔ صوبائی حکومت کی طرف سے مالی سال 2024-24کے بجٹ میں ٹیکسز کی شرح میں اضافہ کرنے […]

پیپلز پارٹی کے ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی تحریک انصاف پر پابندی کی کھل کر مخالفت کردی ہے۔ قمرزمان کائرہ نے ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی پارٹی پر کراس لگانے کا اختیارکسی کے پاس نہیں ہے، […]

اداکار طاہر انجم پر تشدد کرنیوالی خاتون کادوران انوسٹی گیشن پہلا بیان آگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)نیلی پری کا اداکار طاہر انجم پر تشدد کا معاملہ،انیلا ریاض عرف نیلی پری کا انویسٹی گیشن پولیس نے ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا۔ ملزمہ نے ابتدائی بیان میں کہا اداکار طاہر انجم چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف شوشل میڈیا پر […]

بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)دریائی پانی میں اضافہ ہونے کے بعد اب بجلی فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے ۔ دستاویزات کے مطابق جون 2024 میں پانی سے بجلی کی مجموعی پیداوارمیں 4.17 فیصد اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ میں 70 […]

پولیس نے پی ٹی آئی کی گرفتاریوں کی تیاریاں کر لیں

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں پی ٹی آ ئی کے ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر راولپنڈی پولیس نے تیاریاں کر لیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پو لیس نے پی ٹی آ ئی کے سرکردہ رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے فہرستیں تیار کر […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کےد وران ملک کے مختلف شہروں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے بارش کا امکان ظاہرکردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس […]

close