اسلام آباد(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف دھرنے کے حوالے سے حکمت تبدیل کر کے پلان بی کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ، لیمی نیشن پیپر کی کمی کے بعد سیاہی کا ذخیرہ بھی ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق لیمی نیشن پیپر کی کمی کے بعد سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے سے پاسپورٹ پرنٹنگ […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے کلچرل ونگ کے سربراہ طاہر انجم پر تشدد کے معاملے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ واقعے سے قبل طاہر انجم اور انیلا ریاض عرف نیلی پری کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو بھی ہوئی اور انیلہ ریاض طاہر انجم کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لیاقت باغ میں احتجاج پر اتفاق کے بعد اسلام آباد کی جانب مارچ کا کوئی جواز نہیں ہے، حکومت حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے۔ اسلام آباد میں […]
لاہور(پی این آئی)سٹیج آرٹسٹ طاہر انجم نے نیلی پری کو معاف کر دیا،اداکار نے اپنا تحریری معافی نامہ پولیس کو جمع کروادیا،ان کا کہنا تھا کہ انیلہ ریاض نے مجھ سے معافی مانگی ہے جس پر میں نے انہیں معاف کر دیاہے۔ انہوں نے بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف نے اسلام آباد میںآج ہونے والا احتجاج ملتوی کر دیا. پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ عدالت نے پیر کے روز احتجاج کی اجازت دی ہے ،ہم عدالتی احکامات کی […]
لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل 28 جولائی سے شروع ہوکر 31جولائی […]
کراچی (پی این آئی)معروف تاجر ذوالفقار احمد کو کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ سے اغوا کرلیا گیا، ذوالفقار دوست قیصرکے ساتھ کلفٹن جارہے تھے کہ گاڑی میں آٹھ افراد آئے اور انہیں اپنی گاڑی میں بٹھاکرلے گئے۔ معروف تاجرذوالفقاراحمدماڑی پور روڈ سے مبینہ طور […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی ننے اپنی بیٹی اتھیا شیٹی کو اپنی پہلی فلم ”ہیرو“ میں کاسٹ کرنے پر آرام نگرمیں اپنا بنگلہ معروف کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا کو تحفے میں دے دیا تھا۔ مکیش چھابڑا آج ایک بہترین کاسٹنگ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے انکشاف کیا ہے کہ لگ بھگ 50ہزار پاکستانی زیارات کے لیے عراق پہنچ کر غائب ہو گئے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب […]
تائی پئی سٹی(پی این آئی)سمندری طوفان گیمی نے تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔تائیوان میں مسلسل دوسرے روز سکول، دفاتر اور کاروبار بند جبکہ ٹرین سروس معطل ہے، تمام ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر […]