لاہور(پی این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹروے (ایم 11) پر ایم ٹیگ لازمی قرار دے دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایم 11پر سفر کرنے والی گاڑیوں پر اس پابندی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں اب تمام جیلوں میں قیدیوں کو ہر روز کھانے میں چکن فراہم کیے جائے گا ۔ کھانے کا معیار بہتر بنانے کیلئے گریوی میں اجزا کا 25 فیصد اضافہ کردیا گیا۔جیلوں میں قیدیوں کو اب کھانے میں کڑاہی،قورمہ اورپلاؤملے گا ۔آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب نے پاکستان کو ادھار تیل دینے سے انکار کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کو بریفنگ میں سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نے بتایاکہ پاکستان کا رواں سال سعودی عرب اور چین سے 9 ارب ڈالر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان سے متعلق جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے، طاقت کا اظہار اور جہالت پاک […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی نئی گاڑی کے نمبر نے اداکار جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہش مند مداحوں کو اطمینان بخشا ہے کیوں کہ بتایا جارہا ہے کہ ابھیشیک کی نئی گاڑی کا نمبر ان کی اہلیہ کا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کشتی الٹنے کا واقعہ یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر میں گزشتہ رات پیش […]
اسلام آباد (پی این آئی)نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس میں بتایاگیا ہےکہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح مزید 0.17 فیصد بڑھ گئی اور […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ 40 کروڑ ڈالر قرض کی رقم پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ گھروں، انفرا اسٹکچر کی تعمیر پر خرچ ہوگی، منصوبے کے تحت سندھ میں صحت کی بنیادی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے آفیسر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ایف آئی اے اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا آفیسر […]
راولپنڈی (پی این آئی) روٹی مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے روٹی کی قیمت میں اضافہ کا عندیہ دیا گیا ہے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق بڑھتی ہوئی مہنگائی میں تندور چلانا نا ممکن […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 27 جولائی کی رات سے ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی، مون سون ہوائیں 29 جولائی سے وسطی اور […]