سپورٹس کی دنیا سے پاکستان کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی معطلی ختم کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیفا نے پی ایف ایف […]

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کے الیکٹرک کا پپری پمپنگ اسٹیشن پراچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ۔۔۔ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پپری پمپنگ اسٹیشن کی تمام پمپنگ مکمل طور پر بند ہوگئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ بجلی کے […]

گاڑی پر فائرنگ، ہلاکتیں

ویب ڈیسک (پی این آئی) پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ گجرات کے علاقہ ڈنگہ میں ہائی لیکس ڈالے پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد قتل کردیے گئے، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر […]

اہم شخصیت نےعہدے سے استعفیٰ دیدیا‎

ویب ڈیسک(پی این آئی) صدر استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمامحمود مولوی نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محمود مولوی نے اپنے استعفے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ […]

معروف گلوکارہ کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں

ویب ڈیسک (پی این آئی) گریمی ایوارڈز کے لیے نامزد گلوکارہ اینجی اسٹون کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ معروف گلوکارہ اینجلہ لاورن براؤن اینچی اسٹون کے نام سے مشہور تھیں، جو یکم مارچ کو ایک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں، ان کی […]

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف بیٹھنے والوں کیلئے اہم خبر

ویب ڈیسک (پی این آئی) مسجد الحرام اورمسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن 5 مارچ سے شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 5 مارچ سے ہوگا۔حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مقررہ […]

برطانیہ کا یوکرین کی مدد کیلئے بڑا اعلان

ویب ڈیسک(پی این آئی) برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے یورپی رہنماؤں کے ساتھ ایک سربراہی اجلاس کے بعد یوکرین کی مدد کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ یوکرین کے ساتھ کھڑا رہے گا اور اس کی […]

ایپل نے آئی فون کا نیا ماڈل فروخت کیلئے پیش کر دیا

نیویارک(پی این آئی) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا کم قیمت ماڈل آئی فون 16 ای فروخت کے لیے پیش کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی فون 16 ای آسٹریلیا، کینیڈا، چین، جرمنی، انڈیا، جاپان، ملائشیا، میکسیکو، جنوبی کوریا، ترکیہ، متحدہ […]

پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا‎

کراچی(پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کیلئے دو بین الاقوامی روٹس کے کرایوں میں نمایاں رعایت کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز رپورٹس کے مطابق پی آئی اے نے ٹورنٹو کینیڈا سے کراچی کے […]

رمضان میں بینکوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا

کراچی(پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی گئی ہے، اس حوالے سے سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پیر تا جمعرات بینک […]

close