اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ہمیں حکومت میں لانے پھر ہماری حکومت گرانے اور پی ڈی ایم کی حکومت بنانے میں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کا کردار […]
ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی نازیبا ویڈیو لیک کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے اروشی روٹیلا نے کہا کہ جب ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی تھی تو وہ اس سے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک میں صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ ساؤنڈ سرچ نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین ٹک ٹاک پر کسی ساؤنڈ یا گانے کو گنگنا کر، دھن بجا کر یا اسے گا کر […]
گلگت (پی این آئی)جاپانی کوہ پیما دنیا کی دوسری بلندی ترین چوٹی K2 سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہوگئے، پاکستان آرمی کی جانب سے کوہ پیماؤں کی تلاش کی کوششیں جاری ہیں ۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے 2 کوہ پیما دنیا کی […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالا ئی خیبرپختونخوا ، کشمیر ، بالائی پنجاب ،اسلام آباد اورشمال مشر قی ، جنوبی بلو چستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]
کولمبو (پی این آئی)سری لنکا ویمن نے بھارت ویمن کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز ایشیا 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 165رنزبنائے […]
کوئٹہ (پی این آئی) جماعت اسلامی نے پیپلزپارٹی کی سربراہی میں قائم بلوچستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ کل سے اپوزیشن بنچوں پر […]
گھوٹکی (پی این آئی) گھوٹکی میں پولیس چوکی پر ڈاکوو¿ں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سندھ کے علاقے گھوٹکی کچے کے تھانہ آندل سندرانی کے حفاظتی بند پر قائم پولیس چوکی پر ایک درجن سے زائد ڈاکوو¿ں نے رات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کی کال دیدی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نےکہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے ورنہ ملک تباہی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا، مذاکرات کا دوسرا دور کل یا پرسوں ہوگا، حکومت کو سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔ راولپنڈی میں حکومتی اراکین سے مذاکرات […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے گرمی کی شدت اور حبس کی لہر کے پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 4 اگست تک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے 4 اگست […]