پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے غلط رپورٹنگ کی وضاحت کر دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے غلط رپورٹنگ کی وضاحت کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح طور پر ان حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں […]

جج پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ہری پور (پی این آئی)تھانہ سٹی کے علاقے چھوہر شریف میں مسجد کے باہر جج پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں جج محمد فرید زخمی ہوگئے۔ محمد فرید اپر کوہستان میں سیشن جج تعینات ہیں، حملہ آوروں نے سیشن جج محمد […]

افسوسناک خبر، ایک اور کشتی حادثے کا شکار

پالرمو(پی این آئی)سسلی کے ساحل کےقریب لگژری کشتی ڈوبنے سےمورگن سٹینلےانٹرنیشنل کےچیئرمین جوناتھن بلومر اور ان کی اہلیہ سمیت 6افراد لاپتہ ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ کشتی پورٹیسیلو کے ساحل پر رکی ہوئی تھی جب علی الصبح سمندرمیں طغیانی آئی اور کشتی […]

ایپل کے نئے ماڈل ’آئی فون 16‘ کی مبینہ تصاویر لیک ہوگئیں

دبئی(پی این آئی) ایپل کے نئے آئی فون ماڈل ’آئی فون 16‘ کی تصاویر لیک ہو کر منظرعام پر آگئیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ فون چار رنگوں میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ان میں تین […]

معروف اداکار کو پولیس نے گرفتار کرلیا

کراچی(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کے کزن و بنگالی اداکار سمراٹ مکھرجی کو کلکتہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپوررٹس کے مطابق کلکتہ کے علاقے بیھلا میں اداکار کی تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔رپورٹس میں بتایا گیا […]

ایک اوور میں 39 رنز، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم ہوگیا

کراچی(پی این آئی)انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 39 رنز بنانے کا ریکارڈ قائم ہوا، ایک اوورمیں سب سے زیادہ رنز بنانے کا رکارڈسموآ اور وانا واتوکےدرمیان میچ میں قائم ہوا۔آئی […]

کارساز روڈ پر حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی۔ گزشتہ روز کارساز کے علاقے میں اسٹیڈیم کے قریب تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی، حادثے میں ایک گاڑی مکمل طور پر […]

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر,ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گرگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 34 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 10 […]

سابق بھارتی کرکٹر کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ میں سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یووراج سنگھ کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کا اعلان معروف میوزک کمپنی اور پروڈکشن ہاؤس ‘ٹی سیریز’ کی جانب سے کیا […]

پولیوکیسز میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع خاران کی رہائشی 2 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت نے بتایاکہ بلوچستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والا پولیو کایہ 12 واں کیس […]

سرکاری گندم کے گودام سے کروڑوں روپے کی گندم غائب کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غائب ہوگئیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ خوراک ژوب کے مطابق سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی 4 ہزار 885 بوریاں گندم غائب ہوئیں۔ […]

close