افسوسناک خبر، آسمانی بجلی گرنے سے متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

تھرپارکر(پی این آئی)تھرپارکر میں دوران بارش آسمانی بجلی گرنے کے 3 الگ الگ واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہےجبکہ 20سے زائد مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ننگرپارکر کے نواحی گاؤں آکراڑو میں کھیت میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک […]

بجلی کے گھریلو صارفین پر1ہزار روپے کا نیا مقررہ ٹیرف لگایا گیا یا نہیں؟ اہم خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے بجلی کے گھریلو صارفین پر1ہزار روپے کا نیا مقررہ ٹیرف نہیں لگایا، بلکہ صارفین کو 200 سے 1ہزارروپے کی ایک مقررہ رقم ادا کرنی ہو گی جو ان کے یونٹ کی کھپت کے لحاظ سے مختلف ہوگی۔ ملک میں بجلی […]

جماعت اسلامی کا دھرنا، پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بجلی کے مسئلے اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، ہم جماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو […]

غیر قانونی سموں کا اجراء، کریک ڈائون شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سموں کے غیر قانونی اجراء کے سلسلے میں 5 شہروں میں کریک ڈاون کیا ، راولپنڈی ، سرگودھا، کوٹ مومن، کوہاٹ اور ہنگو میں فرنچائزز پر چھاپے مارے گئے ۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری […]

پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مظفر گڑھ میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی […]

سپریم کورٹ کے جج کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس ملک شہزاد کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کی حدود میں لاہور ہائیکورٹ کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق شہری شکیل تنولی […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ، شرح سود میں کمی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی ) سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا، شرح سود میں ایک فیصد کم کے بعد شرح سود 19 اعشاریہ 5 فیصد مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے پیر کو […]

آئندہ تین دنوں میں کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ این ڈی ایم اے نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) این ڈی ایم اے نے آئندہ 3 روز میں ملک کے مختلف شہروں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق آئندہ 3 دنوں میں کشمیر، […]

الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئےالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 29اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا. خیبر پختوانخوا اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کیاگیا،الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے6اراکین کو پی […]

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سُنا دی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پیر سے بارش کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کہتے ہیں شہر میں پیر کو ہلکی اور منگل کو تیز بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں اس وقت ٹھنڈی ہواؤں کا […]

ای بائیک، سولر پروگرام، ہیلتھ کارڈ سمیت دیگر سکیموں کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا

لاہور ( پی این آئی) صوبہ پنجاب میں ای بائیک، سولر پروگرام، ہیلتھ کارڈ سمیت دیگر سکیموں کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب میں سوشیواکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا جس […]

close