اسلام آباد(پی این آئی)وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے خوشخبری سنادی کہ بجلی سستی ہونے والی ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ فیصلہ ہوچکا ہے ملک کے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ حکومت برداشت کرے گی۔ اس کےلیے خزانے سے 50 ارب روپے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے میٹا کی زیرملکیت ایک اور ایپ انسٹاگرام میں موجود ہے۔ wabetainfo کی ایک رپورٹ کے مطابق مقبول میسجنگ ایپ میں پیغامات پر ری ایکشنز فیچر کا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے کراچی آنے والی پرواز میں روانگی کے فوری بعد فنی خرابی پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو واپس اسی ائیرپورٹ پر فوری ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق آذربائیجان ائیر کی پرواز گزشتہ رات […]
کراچی(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 16 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 85 پیسے مہنگا ہوا ہے۔پیر کو انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتا، عزت سے پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ کپتانی آنے اور جانے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ایک بار پھر جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کے باہر احتجاج کی کال دینے کی تصدیق کردی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس کے باعث راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں طوفانی بارشوں کے باعث رین ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی ہے. موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد کی گلیاں […]
سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا میں بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے مبینہ بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے سے زائد کی رقم نکل آئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق کال موصول ہوئی کہ خوشاب روڈ پر ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں پڑا ہے۔ […]
پشاور (پی این آئی)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی ہے۔ حیات آباد ٹول پلازے کے قریب پولیس اہلکار ناکہ لگا کر کھڑے کہ اس دوران اقبال آفریدی وہاں پہنچے […]
پشاور (پی این آئی) شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ اگر ایک بار پارٹی نے نکال دیا تو فواد چوہدری کی طرح دوبارہ نہیں آؤں گا، پی ٹی آئی میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا […]
کنسہاسا (پی این آئی)جمہوریہ کانگو کے دارالحکومت کے سٹیڈیم میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیڈیم میں گلوکار ’مائیک کالمبائی ‘کو سننے کے لیے ان کے 30 ہزار سے زائد مداح موجود […]