شیر افضل مروت کو گرفتار کیا گیا تھایا نہیں؟ اسلام آباد پولیس کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری سے متعلق متضاد خبریں سامنے آئیں۔ اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کی گرفتاری سے انکار کیا جب کہ شیر افضل مروت کے ایکس اکاؤنٹ سے اُن کی […]

طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، متعدد ہلاک

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ریاست تریپورہ میں بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تریپورہ میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے اور […]

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر بھی بابراعظم کے معترف نکلے

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کی ہے۔ گوتم گمبھیر نے سابق پاکستانی لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کے ساتھ ایک آن لائن پروگرام میں بابر اعظم کے حوالے […]

ٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کا 36سال پرانا ریکارڈتوڑ دیا

لندن (پی این آئی)امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے مشہور ’ایرس ٹور‘ کے دوران لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں میوزیکل شو کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹیلر سوئفٹ وہ پہلی سولو آرٹسٹ بن گئیں جنہوں نے ایک ہی ٹور کے دوران ویمبلی اسٹیڈیم […]

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 اگست تک 14.66 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 اگست کو ختم ہوئے کاروباری […]

ملک میں وی پی این بلاک کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی ای)کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے اس سے برنس متاثرہوگا،امیدہے 27اگست تک اے اے ای ون سب میرین کیبل کی خرابی دور ہوجائے گی۔ جمعرات […]

جس دن لگا دباؤ میں آکر فیصلے کررہا ہوں اُس دن گھر چلا جاؤں گا، چیف جسٹس

اسلام آباد (پی این آئی ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ہر نماز میں دعا کرتا ہوں اللہ مجھ سے کوئی غلط فیصلہ نہ کروائے، جس دن لگا دباؤ میں آکر فیصلے کررہا ہوں اُس دن گھر چلا جاؤں گا۔ تفصیلات […]

عمران خان کو جلسہ کیوں منسوخ کرنا پڑا؟ پی ٹی آئی رہنما نے ساری تفصیلات بتا دیں

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر ہمایوں مہمندنے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آئندہ کوئی جلسہ منسوخ نہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی بات آخری بار مان رہے ۔ میڈیا کے مطابق پی ٹی آئی […]

بارشیں کہاں کہاں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کارکنان میں 5،5ہزار روپے کیوں تقسیم کیے؟ ن لیگی رہنما نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر سیفران انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے پاس پی ٹی آئی ورکروں کو دینے کے لئے پیسے ہیں لیکن خیبرپختونخوا کے عوام کو ریلیف دینے کے لئے نہیں،پانچ پانچ ہزار […]

close