کراچی(پی این آئی)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر محمکہ ٹرانسپورٹ نے صوبے بھر میں ان فٹ کمرشل گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے متعلقہ حکام کوان فٹ کمرشل گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کو مناظرے کا چیلنج کردیا۔ سماء کے پروگرام ’ ریڈ لائن ود طلعت ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) ایران کو اپنے دارالحکومت تہران میں سنگین مسائل کا سامنا ہے، جن میں شدید ٹریفک جام اور زمین دھنسنے جیسے خطرات شامل ہیں، جس کے باعث ایران اپنے دارالحکومت کو کسی اور جگہ منتقل کرنے پر غور کر رہا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ہراسگی سے متعلق اہم فیصلہ کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ ورک پلیس پر ہراسگی عالمی مسئلہ ہے، لاکھوں لوگ ورک پلیس ہراسگی سے متاثر ہوتے ہیں، مردوں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی بانی کی رہائی کے لیے نئی حکمت عملی بنانے کےلئے بنائی کمیٹی بھی دھڑے بندی کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیارہ رکنی کمیٹی 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی ،تحریک انصاف کی جانب […]
کراچی(پی این آئی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ایلیٹ پینل کے میچ ریفری […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (شیرانی) نے اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے جمعیت علمائے اسلام (شیرانی) کے سربراہ […]
پشاور (پی این آئی) پشاور کے نئے تعمیر شدہ کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل ہو گیا، نیا نام عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے دارالحکومت میں قائم ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے عمران خان […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے عمر کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے امتحان کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد 30 سے بڑھا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ قیادت پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لئے غیرسنجیدہ ہے اور کمیٹی کے اراکین اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوتے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے دو جگمگاتے ستاروں کے جلد ایک ساتھ فلم میں آنے کی خبریں زیرِ گردش ہیں اور اس حوالے سے ایک تصویر بھی وائرل ہورہی ہے۔ ہانیہ اور دلجیت دوسانجھ کے درمیان ممکنہ اشتراک کی خبروں کے دوران ان […]