پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مرکزی دفتر کو کھولنے کا حکم دیا تھا،حفاظتی اقدامات مکمل ہونے پر پی ٹی آئی کا دفتر ڈی سیل کر […]

یکم اگست سے ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں تاجر برادری نے ایڈوانس ٹیکسز کے نفاذ کیخلاف یکم اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ شاہ عالم مارکیٹ لاہور میں انجمن تاجران لاہور کی جانب سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران مارکیٹوں کے صدور شریک ہوئے اور ایڈوانس […]

مسلسل 6دن بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے یکم اگست سے 6 اگست تک ملک میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اعلامیے کے مطابق 31 جولائی تا 6 اگست کشمیر، مظفر آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اورژالہ باری […]

عمران خان سے ملاقات کی خواہش کرنیوالے برطانوی صحافی کا ویزہ منسوخ، واپس بھجو ادیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی نژاد برطانوی صحافی چارلز گلاس کو وزارت داخلہ نے ویزا منسوخ کرکے واپس بھیج دیا۔ برطانوی صحافی چارلز گلاس کو اسلام آباد میں ایک گھر سے اٹھا کر ایئرپورٹ واپس بھیج دیا گیا۔چارلز گلاس نے وزیر داخلہ محسن نقوی […]

وفاقی وزیر احسن اقبال اہم عہدے سے محروم ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر احسن اقبال ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے بعد اہم کمیٹی کی سربراہی سے بھی محروم ہو گئے۔ وفاقی کابینہ نے پارلیمنٹیرینزکی سکیموں کے لئے27 رکنی سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]

خدیجہ شاہ کا امریکی شہریت چھوڑنے کا فیصلہ ، پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک کی معروف فیشن ڈیزائنر اور سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کی پیشکش قبول کرتے ہوئے امریکی شہریت ترک کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا […]

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، پاکستان میں پیٹرول قیمتوں میں کتنا کمی کا امکان ہے؟خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینے کے مطابق یکم اگست 2024 سے لاگو ہونے سے […]

پاکستان میں سوناآ ج پھر کتنا مہنگا ہوگیا؟خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 1200روپے مہنگا ہو گیا،سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگئی۔دس گرام سونے کے […]

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈائون ہونے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی جزوی طور پرمعطل ہے۔ پی ٹی سی ایل کی فائبر آپٹک میں خرابی کے باعث متاثر ہورہی ہے، اس حوالے سے ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ تکنیکی خرابی کو دور […]

رئوف حسن کے جسمانی ریمانڈپر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں رؤف حسن کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت سی ٹی ڈی نے رؤف حسن کے 5 […]

close