افسوسناک واقعہ، صحافی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش

نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ میں نجی ٹی وی چینل کے ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد امین باغی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے مقامی نیوز چینل کے صحافی کے گھر کے مین گیٹ […]

لیڈی پولیس کانسٹیبل کو ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پولیس وردی میں ٹک ٹاک بنانا لیڈی کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا ، ڈولفن پولیس کی خاتون اہلکار کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق لیڈی کانسٹیبل کوایس پی ڈولفن کی جانب سےبرطرف کیا گیا، لیڈی کانسٹیبل […]

بل زیادہ آنے پر شہریوں نے کمپنی ملازم کی پٹائی کردی

سرگودھا (پی این آئی) بجلی کا بل زیادہ آنے پر شہری نے فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے اہلکار کی پٹائی کردی۔ لاتوں گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ زخمی فیسکو اہلکار بجلی کا بل دینے ملزم کے گھر گیا تھا۔ فیسکو اہلکار کی […]

شناختی کارڈ بنانا بھی مشکل بنادیاگیا

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کے نیشنل ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر ہنسل مہتا کی بیٹی کا آدھار کارڈ (شناختی کارڈ) بننا مشکل ہوگیا، ہدایتکار نے اسے ہراسانی کے مترادف قرار دے دیا۔ ہنسل مہتا نے حال ہی میں سرکاری حکام پر تنقید کی اور کہا کہ […]

ایف بی آر کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نئے مالی سال کے پہلے ماہ ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے جولائی میں 659 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کیا۔جولائی میں ٹیکس وصولی کا […]

آپریشن عزم استحکام کرنے کا اصل مقصد کیا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتا دیا

راولپنڈی(پی این آئی) بالخصوص خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کئی فوجی آپریشنز ہو چکے ہیں اور اب ایک بار پھر ’عزم استحکام‘ کے نام سے ایک نیا آپریشن شروع کیا گیا ہے، جس کے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر […]

ایشوریا رائے بیٹی اور شوہر کے بغیر بھارت چھوڑ کر چلی گئیں

ممبئی (پی این آئی)بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ ایشوریا رائے کے اپنی بیٹی ارادھیا اور شوہر ابھیشیک بچن کے بغیر تنہا بیرونِ ملک جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بالی وڈ کی معروف جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان […]

یمنیٰ کیساتھ رومانوی سین کی فرمائش پر وہاج علی نے کیا کہا؟

کراچی (پی این آئی) اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں اپنے فینز سے ملاقات کرنے امریکا گئے ہوئے ہیں جہاں وہ مختلف شہر اور ریاستوں کا دورہ کررہے ہیں۔امریکا میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران اداکار وہاج علی نے یمنیٰ زیدی […]

یواے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

کراچی (پی این آئی) اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق نے یواے ای میں رہنے والے یا جانیوالے پاکستانیوں کو خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ18 لاکھ سےزائد پاکستانی متحدہ […]

بابر اعظم کیلئے بری خبر آ گئی

دبئی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی ہوئی ہے۔ انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، انہوں نے […]

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن, پی ٹی اے کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کی وجہ بتادی۔ اپنے اعلامیہ میں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئیں۔اتھارٹی کے […]

close