ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے سعودی عرب کے لیے براہ راست پروازیں پانچ سال بعد دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے حکام کے مطابق چھ اگست کو پہلی پرواز […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انڈیا میں نرسری کلاس کے ایک پانچ سالہ بچے نے سکول میں پستول سے فائر کر کے اپنے ہی سکول کے تیسری جماعت کے طالب علم کو زخمی کر ڈالا۔ این ڈی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ چونکا دینے والا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی حکومت نے ایران میں قتل ہونے والے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی یاد میں دو اگست کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے بیان کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ان کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں گذشتہ تین روز کے دوران کم سے کم 27 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ قدرتی آفات سے […]
ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم چھاترو شبرپر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں حسینہ واجد کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے مالی سال کے پہلے مہینے کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی میں 2.10 فیصد کا اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 8 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک پیسہ سستا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز […]
کوئٹہ (پی این آئی) لسبیلہ کے پہاڑی علاقے گوٹھ بچایا شاہوک میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی جبکہ اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 77 بکریاں بھی ہلاک ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑی علاقے میں شدید گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی جبکہ آسمانی بجلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی یہ خام خیالی ہےکہ وہ شاید ستمبر نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق بیان پر قائم ہوں […]
کراچی(پی این آئی) ”تم پاکستان نہیں آنا چاہتے تو مت آؤ۔“ شاہد آفریدی نے چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے میں ہچکچاہٹ کی شکار بھارتی ٹیم کو لتاڑ دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سابق کپتان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر 5 اگست کو صوابی میں بھرپور جلسہ کریں گے، ثابت کریں گے کہ پی ٹی آئی مقبول ترین جماعت ہے، حکومت عوام پر […]