جماعت اسلامی کا دھرنا، پی ٹی آئی رہنما پولیس پہنچنے پر خطاب ادھورا چھوڑ کر چلتے بنے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت نے راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کی۔ اسلام آباد سے شعیب شاہین، عامر مغل اور راولپنڈی سے شہریار ریاض جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچے۔ […]

ڈالر کے پَر کٹنے لگے، پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 16پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 پیسے سستا ہوا ہے۔جمعہ کو انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پرڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے ہے۔ […]

افسوسناک خبر، گلیشئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال ، ہلاکتیں ہو گئیں

اپر چترال (پی این آئی)اپرچترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ 45 مکانات مکمل تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 10 مکانات کو کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ متعدد مال مویشی بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئےاور فصلوں اورباغات […]

گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے شو رومز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن آسان بنانے کی ہدایات دے دیں۔ سینئروزیرشرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائزٹیکسیشن کا اجلاس ہوا، جس میں پریمئر نمبر پلیٹس حاصل کرنے والوں کو اسمارٹ کارڈ جاری کرنے […]

محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ کو زیارت، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، سبی، دکی، کوہلو، بارکھان، جھل مگسی، جعفرآباد، نصیر آباد، صحبت پور، خضدار، قلات اور مستونگ کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ علاو ہ ازیں […]

سینکڑوں ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مختلف ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مختلف ادارے بند کرنے کی ہدایت کردی، کمیٹی نے وزارت آئی ٹی کو […]

سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں کاروباری کے آخری روز سعودی ریال اور اماراتی درہم میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریا ل 7 پیسے سستا ہو نے کے بعد 74.20 روپے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ اماراتی درہم […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پر غور شروع کردیا جس کے لیے وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ٹاسک بھی دے دیا ہے۔ ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح میں نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا […]

حکومت نے سیاسی جماعت کے گرفتار تمام رہنماؤں اور کارکنان کو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ کا بتانا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیاگیا۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے […]

close