تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں کتنے پاکستانی جاں بحق اور لاپتہ ہوئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) دفتر خارجہ نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ روزکشتی […]

چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان اور بھارت کےکرکٹ بورڈز کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر تمام معاملات طے ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں بورڈز میں انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی ہے اور چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان ایک “نیا محاذ” کھل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلانے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) لیگ کے درمیان ایک نیا محاذ کھل گیا جس پر قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی شدت کے ساتھ فریقین اپنا موقف پیش کر […]

طلباء کے لئے خوشخبری، بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما میں طالب علموں کو سردی سے بچانے کے لیے اسکول یونیفارم پالیسی میں نرمی کر دی۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ صوبےکے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کےطالب […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے کارکنان کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ بس بہت ہو گیا، اب ملک کو بہتری کی طرف بڑھانا چاہیے،عمران خان نے پہلے بھی مذاکرات کا کہا تھا، بات چیت ضرور ہونی چاہیے۔ بابراعوان […]

علی امین گنڈاپور نے حکومت کو خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگلی دفعہ ہم پُرامن والی بات نہیں کریں گے، جب ہم اسلحہ لے کر نکلیں گے تو دکھائیں گے کہ کس میں کتنا دم ہے۔ حویلیاں میں پانی سپلائی کی […]

6.3 شدت کا زلزلہ

سانٹیاگو (پی این آئی) چلی کے دارالحکومت سانٹیاگو میں 6.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے، جس کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔زلزلے کا مرکز کیوریکو سے 52 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا، زلزلہ پیما مرکز گہرائی 114 کلو […]

ایم کیو ایم کا وفاقی حکومت چھوڑنے کا عندیہ، واضح پیغام دیدیا

لاہور (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا، خالد مقبول کا کہنا ہے کہ نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں، حکومت چھوڑنے میں میرا ریکارڈ بہت خراب ہے۔ خالد […]

نیب نے عوام کو خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ جعل ساز نت نئے طریقوں سے عوام سے محنت کی کمائی لوٹ رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نیب کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر […]

مسافر وین کو حادثہ، بڑا جانی نقصان ہوگیا

کوٹ ادو ( پی این آئی) کوٹ ادو میں سنانواں کے قریب مسافر وین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔حکام […]

close