اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 22 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری […]
راولپنڈی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 7 ملازمین کا تبادلہ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے 7 وارڈرز سمیت مجموعی طور پر مختلف جیلوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار اوریا مقبول جان کے کیس میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کے موبائل کی ٹیکنیکل رپورٹ حاصل کر لی ۔ ذرائع کے مطابق اوریا مقبول جان کے واٹس ایپ […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے لاہور تا اسلام آباد ایم 2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ این ایچ اے کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کار، جیپ اور ٹیکسیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 3 روپے 39 پیسے […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہو گیا، وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا بل شیئر کر دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی […]
دبئی (پی این آئی) راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بنگلہ دیش کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کےامکانات کم ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہونیوالے جلسے کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ عمران خان کی جانب سے ہدایات شیر افضل مروت کے ذریعے پارٹی رہنماؤں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ان دنوں جب عوام مہنگائی کے طوفان اور بڑھتے ہوئے زندگی کے اخراجات کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، ایسے میں ایک پیسہ بچانا بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اسی دوران، اگر آپ کسی بھی سوزوکی گاڑی کے مالک بننے کا خواب […]
اسلام آباد(پی این آئی) ہول سیل اور پرچون سطح پر مختلف دالوں اور درجہ اول گھی کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ سفید چنے،نیا چاول اور درجہ دوم گھی کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں درجہ اول گھی کی قیمت 15روپے اضافے سے […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70سی سی اپنی کفایت شعاری کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہو چکی ہے۔ ہنڈا سی ڈی 70سی سی کے خریدار، جو بینک الفلاح کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں صارفین کو مزید چند ہفتے سست انٹرنیٹ کا عذاب جھیلنا پڑے گا ۔ ملک میں سست انٹرنیٹ کو 21 واں روز مکمل ہوگیا جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کی ڈیڈ لائن کل ختم ہوگی تاہم، […]