نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 215 ہوگئی ہے، 206 تاحال لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے عہدیداروں نے کہا کہ لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں کے علاوہ 206 افراد لاپتہ ہیں جن کی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردیدکردی۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے اور نہ ہی کسی کرکٹر کے خلاف ایکشن لینے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)برطانیہ میں لیورپول، ہل، برسٹل، مانچسٹر، اسٹول آن ٹرینٹ، بلیک پول اور بلفاسٹ سمیت 2 درجن سے زائد شہروں میں نسل پرستوں کے حملوں میں ڈیڑھ سو پولیس اہلکار اور درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ برطانیہ کے مختلف شہریوں میں 5 روز […]
اسلام آباد (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کو ماننا ہوگا الیکشن میں جیتا تھا، اس سے قبل ان سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ بانی تحریک انصاف نے غیرملکی خبر ایجنسی کے بھیجے گئے سوالات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سندھ میں بارش کا جاری اسپیل آج رات کو ٹوٹ جائےگا، 13 یا 14 اگست کو دوبارہ بارشوں کا سلسلہ شروع ہونےکا امکان ہے۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بارشوں […]
ڈھاکا(پی این آئی)بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف طلبہ کی سول نافرمانی کی تحریک میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آج شروع ہونے والی سول نافرمانی کی تحریک میں اب تک14 پولیس اہلکاروں سمیت 77 افراد […]
لاہور (پی این آئی) وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد نہیں کی۔ وزیر صحت پنجاب نے لاہور سے جاری بیان میں کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کو شام کے اوقات میں پرائیویٹ پریکٹس کی ہدایت […]
اسلام آباد(پی این آئی)انجمن تاجران نے تاجر دوست اسکیم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا ۔تاجر برداری نے مہنگی بجلی اور تاجروں پر ایڈوانس ٹیکس کے نفاذ کے خلاف اہم فیصلہ کرتے ہوئے کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا ہے۔ احتجاجی مظاہرہ کل لاہور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ روز شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی تھی جس پر انہوں نے کہا تھا وہ اس فیصلے کا حترام کرتے ہیں، اب ’ ایکس ‘ پران کا ایک اور ٹویٹ سامنےآیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104افراد جاں بحق اور206زخمی ہوگئے ہیں اور مجموعی طور پر 1490گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آئین سے متصادم اور متنازع ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ دو ججوں کا اختلافی نوٹ، بار کونسل کی […]