اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کو قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے سے روک دیا۔ ڈان اخبار کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت نے اپنی قومی اسمبلی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ۔ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور برینٹ کروڈ کی قیمت 53 سینٹ یا 0.7 فیصد کم […]
پشاور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے کے پی اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کر دیا، فہرست اسمبلی کو موصول ہو گئی۔ فہرست میں پی ٹی آئی کے باقی 34اراکین صوبائی اسمبلی کو آزاد قرار دیا گیا،الیکشن کیشن نے خیبرپختونخوا بیشتر وزرا کوبھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان آنے والے راستوں کی بندش کے باعث کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی۔ کوئٹہ کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، ایران سے مکران آنے والے راستے بند ہونے سے ایرانی پیٹرول کی سپلائی […]
راولپنڈی (پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچ راجی مچی اور اس کی نام نہاد لیڈر شپ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ مافیا کی پراکسی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ 300 روپے کم ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کیلیے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد خان لغاری سے […]
کراچی (پی این آئی) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ’’وزیراعظم صاحب پہلے تو آپ فرار ہوتے رہے ہیں، کہیں حالات ایسے خراب نہ ہوجائیں کہ اس بار کہیں آپ کو نہ لانچ پکڑنے کا موقع ملے نہ ایئرپورٹ جانے کا‘‘۔ […]
اسلام آبا (پی این آئی)وفاقی حکومت ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھاکر 14 فیصد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ جون میں پیش کیے گئے وفاقی بجٹ میں ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس کی چُھوٹ ختم کرتے ہوئے 10 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کیا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان میں نہ آںے کے حوالے سے پلان بی کے حوالے سے خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2025 میں پاکستان میں منعقد ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 […]