اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں آج ایک امریکی ڈالر کی قدر 278روپے 63 پیسے ہے۔ اس سے قبل ڈالر 278 روپے […]
کوئٹہ (پی این آئی) ڈی جی قومی احتساب بیورو ( نیب )بلوچستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب بلوچستان اظہار اعوان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔اظہار احمد اعوان کو 15 اگست سے چارج چھوڑنے کی ہدایت کی گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آج رات ملک کے بالائی علاقوں ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاروں صوبوں ، خطہ پوٹھوہار ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہوسکتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)زمین کا ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے مگر یہ بتدریج 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا کیونکہ چاند سست روی سے ہمارے سیارے سے دور ہو رہا ہے۔ یہ دعویٰ کچھ عرصے قبل امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق […]
لندن(پی این آئی)انگلینڈ کے سابق کرکٹر گراہم تھورپ 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹس کے مطابق گراہم تھورپ 2022 سے شدید بیمار تھے اور ان کا علاج جاری تھا، البتہ ان کی بیماری کی وجوہات سامنے نہیں آئی تھیں۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ […]
گوجرانوالا (پی این آئی)9 مئی کے مقدمے میں ضمانتی مچلکے جمع نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی رہائی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی اور عالیہ […]
ڈھاکا(پی این آئی)بنگلا دیش کے صدر نے سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے سابق وزیراعظم اور مرکزی اپوزیشن جماعت بی این پی کی […]
بنگلادیش(پی این آئی) شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کو آگ لگادی۔ بنگلادیش کے مقامی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد […]
ڈھاکہ(پی این آئی)بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے والی وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والدہ بہت مایوس ہوئی ہیں اور وہ اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی۔ بنگلا دیش کی […]
لاہور(پی این آئی)اٹلس ہنڈا کی سی جی 125پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکلز میں سے ایک ہے۔ یہ موٹرسائیکل فو سپیڈ کانسٹنٹ میش ٹرانسمیشن اور ملٹی پل ویٹ کلچ پلیٹس کے ساتھ آتی ہے۔ اس کے فیول ٹینک میں 9.2لیٹر پٹرول کی گنجائش ہوتی ہے۔ یہ […]
لندن(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دینے کا معاملہ زیر غور نہیں۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا […]