سٹیڈیم میں بیٹھے شخص کی گیند لگنے سے موت ہو گئی

واشنگٹن ( پی این آئی ) امریکا میں اسکول ایتھلیٹکس کے دوران انڈور اسٹیڈیم میں بیٹھا ایک شخص ہیمر تھرو کی گیند لگنے سے چل بسا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو یونیورسٹی آف کولوراڈو میں ہونے والے انڈور ایتھلیٹکس گیمز کے ہیمر […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری آگئی‎

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار افراد کے لیے ٹیکس ریٹرن کےعمل کو آسان بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں معیشت پر مکالمہ کے عنوان سے منعقدہ تقریب […]

سندھ اور پنجاب میں موٹروے تنازع شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ اور پنجاب میں موٹروے تنازع شدت اختیار کرگیا، نیشنل ہائی وے کے ٹیکسز بڑھانے پر سندھ کا بڑا اعتراض سامنے آگیا، پیپلزپارٹی کے سینٹر محمد اسلم ابڑو نے نیشنل ہائی وے کو موٹر وے کا نام دے کر ٹیکسز […]

سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں نگران دور حکومت میں 9 ہزار 762 بھرتی ملازمین کی فہرست سامنے آگئی، بھرتی سرکاری ملازمین کو سروس سے فارغ کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں نگران دور حکومت میں ہونے والی بھرتیوں کی فہرست […]

مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت چار روپے کلو سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت 591 روپے کلو ہو […]

خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ‎

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کو صحت کارڈ سکیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں […]

مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک سے قبل چینی مزید مہنگی ہونے کا امکان، حکومت کا چینی پر ایک اور ٹیکس عائد کرنے پر غور، ٹیکس عائد ہونے پر چینی مزید مہنگی ہو جائے گی۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے […]

امریکا کی جانب سے پاکستانی امداد کی بندش پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ امریکا نے 90 روز کے لیے امدادی پروگرام جائزے کے لیے روکے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا امریکا نے 90 روز کے […]

فیصل واوڈا کو قتل کی دھمکیوں کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ ایف بی آر کے 3 افسران نے انہیں جان سے مارنےکی دھمکیاں دی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ایف بی آر کی جانب […]

پیٹرول صارفین کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی) ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے یکم فروری 2025 سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹرکا اضافہ متوقع ہے جبکہ ہائی اسپیڈ […]

پارٹی عہدے سے استعفیٰ کے بعد علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں ؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصرنے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور وزیراعلی رہیں گے ،اس وقت بڑے چیلنجز ہیں، میرا کوئی گروپ نہیں ، عمران خان ہی پی ٹی آئی ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اسد قیصر […]

close