راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10وکٹوں سے عبرتناک شکست

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے قومی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 146 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی اور بنگلادیش کو جیت کے لیے صرف 30 رنز کا ہدف […]

ڈاکوؤں سے مغوی پولیس اہلکار کی رہائی کے بدلے کیا ڈیل ہوئی؟ بڑا انکشاف

رحیم یار خان (پی این آئی)رحیم یار خان میں دو روز قبل ماچھکہ کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں اغوا ہونے والے اہلکار کانسٹیبل احمد نواز کو ڈاکو جبارلولائی کی رہائی کے بدلے چھوڑے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رحیم یارخان میں ماچھکہ حملے […]

جے یو آئی اور تحریک انصاف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارلیمنٹ میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کے لیے 2کمیٹیاں تشکیل دینے […]

پولیس کی کچے میں کارروائی، ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء پولیس کانسٹیبل بازیاب کرا لیا

رحیم یارخان(پی این آئی) پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے کانسٹیبل احمد نواز کو بازیاب کرالیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق جمعرات کی شام ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے حملے کے بعد ڈاکوکانسٹیبل احمدنوازکو اغوا کر کے ساتھ […]

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

صنعا(پی این آئی) یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 13افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 14 افراد لاپتہ ہیں۔ تارکین وطن کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق منگل کے روز یمن میں تعز گورنریٹ کے […]

پیٹرول سستا ؟ عوام کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان ہے،یکم ستمبر سے پیٹرول،ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہوتا ہے تو یہ پیٹرولیم مصنوعات میں مسلسل تیسری بار کمی ہوگی۔ انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم […]

وفاقی وزیر کا پی ٹی آئی میں گروہ بندی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے تحریک انتشار قرار دیا اور اس میں گروہ بندی ہونے کا دعویٰ کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

ایمریٹس ایئرلائن کی جانب سے مسافروں کیلئے بڑا اعلان

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے برطانوی مسافروں کے لیے دنیا کے سب سے بڑے واٹر پارک ’ایکواوینچر‘ (Aquaventure)کا مفت پاس کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایمریٹس کی طرف سے واٹر پارک کا پاس ایسے برطانوی […]

خوردنی تیل اور گھی کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران خوردنی تیل کی پیداوار میں 13.20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق مالی سال 2022-23میں ملک میں خوردنی تیل کی مقامی پیداوار […]

علیمہ خان اور رؤف حسن کے لیک واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ جھوٹے بیانیے کے ذریعے پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ کا منظر نامہ آشکارہوگیا […]

دہشتگردوں کا ایک اور بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی)پنجاب پولیس کے جوانوں نے خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا، دو دہشت گرد ہلاک کردیےگئے۔ مقابلے میں خوارجی دہشت گردوں نے ہینڈ گرینیڈ اور دیگر بھاری اسلحے کا استعمال کیا تاہم پنجاب پولیس کے جوانوں نے […]

close