کہوٹہ (پی این آئی)کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد جاں بحق […]
کراچی(پی این آئی)ویسے تو متعدد کمپنیاں اسمارٹ فونز تیار کرتی ہیں مگر ایپل کے آئی فونز کو سب سے زیادہ خاص سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال دنیا میں افراد نئے آئی فونز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔اس سال آئی […]
کوئٹہ(پی این آئی) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے48 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔ […]
کراچی(پی این آئی)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے اعلان کیا ہے کہ کل کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ پاکستان میں شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں ملک بھر میں جلوس روایتی راستوں پر نکالے جائیں گے۔وزیر […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کیخلاف تاریخی فتح پر بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ بنگلہ دیش نے بہترین کھیل پیش کیا، پورے ٹیسٹ کے دوران کھیل پر اپنی گرفت رکھی،بدقسمتی سے پاکستانی ٹیم وہ کھیل […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کر دیا۔ سیکرٹری اطلاعات پنجاب شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنی تمام تر توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھے گی، اسلام آباد کے بعد لاہور جلسے کی تاریخ […]
کراچی(پی این آئی) مرکزی انجمن تاجران اور سندھ تاجر اتحاد نے آئی پی پیز سے معاہدوں کے خلاف 28 اگست کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ تجارت معیشت کو بچانے اور صنعتوں کی بندش روکنے […]
پشاور (پی این آئی)علیمہ خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق گزشتہ روز علیمہ خان نے پشاور اور مردان کا دورہ کیا، جہاں ان سے جیل کاٹنے والے پارٹی کارکنوں اور […]
لسبیلہ (پی این آئی) ایران سے واپس آنے والے زائرین کی بس کھائی میں گرنے 11 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زائرین کی بس کو حادثہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں کو من گھڑت […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان وحید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ آج نیوز کے ذرائع کے مطابق عثمان وحید چیمپئنز ایونٹ کے لیے اہداف حاصل نہ کر سکے، پی سی بی نے پہلی مرتبہ تینوں […]