انا للہ وانا الیہ راجعون ، پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

گلگت(پی این آئی)شاہراہ قراقرم پر پر سیلاب کی زد میں گاڑی آنے سے پی ٹی آئی رہنما معاذ گلگتی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث شاہراہ قراقرم پر گلگت چلاس سیکشن ٹریفک کیلئے بند ہے،شاہراہ قراقرم سے گزرنے والی […]

قومی اسمبلی تحلیل ، کئیرٹیکر حکومت آسکتی ہے، سیاسی شخصیت نے بڑی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے سیاستدانوں، پی ٹی آئی اور دیگر سے متعلق بڑی پیش گوئیاں کردیں۔ منظوروسان نے پیش گوئی کی کہ ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، اچھے دن نظر نہیں آرہے، […]

متنازعہ ویب سیریز“برزخ“ کو یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)فواد خان اور صنم سعید کی متنازعہ ویب سیریز“برزخ“ کوزبردست تنقید کے بعد پاکستان میں یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ ویب سیریز 19 جولائی کو زندگی کے یوٹیوب اور زی 5 پر جاری کی گئی تھی۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم […]

بیرون ملک اسکالر شپ پر پڑھنے جانے والے درجنوں طلبہ فرار ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی نااہلی، کمزور پالیسی یا پھر بندربانٹ، بیرون ملک اسکالر شپ پر پڑھنے جانے والے 97 طلبہ فرار ہوگئے، طلباء یورپ، امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا پڑھنے گئے تھے۔ بیرون ملک اسکالرشپ پروگرام کے نام پر […]

آئل سیکٹر کیلئے اچھی خبر، دو بڑی کمپنیوں میں معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئل سیکٹر سے منسلک دو بڑی انٹرنیشنل آئل کمپنیوں کے درمیان اہم معاہدہ ہوگیا ہے ۔ ٹوٹل انرجی نے پاک عرب ریفائنری میں اپنا پچاس فیصد حصہ گنورگروپ کوفروخت کردیا۔ پارکو کے پاکستان میں آٹھ سو سروس اسٹیشنزفعال ہیں، لبریکنٹ اورفیول لاجسٹک […]

بے روزگاری کی شرح میں بڑا اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی معیشت میں سست روی کی علامات سے عالمی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں بھاری گراوٹ کے بعد امریکی سٹاکس Dow ،S&P 500 اور Nasdaq میں بھی گراوٹ دیکھی گئی۔دوسری جانب امریکا میں بے […]

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے طلباء سے کیا بڑا وعدہ پورا کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب پھر لیڈ لے گیا،مختصر مدت میں طلباءکے لیے بائیکس کا وعدہ پورا کر دیا گیا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو کے تحت طلباء کے لئے ای اور پٹرول بائیکس کی فراہمی کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا گیا۔ وزیر […]

تاجروں کو بڑی سہولت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجر دوست سکیم کے تحت تاجروں کے لیے ایڈجسٹ ایبل ایڈوانس ٹیکس کی شرح واضح کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے جاری کیے گئے ایڈجسٹ ایبل […]

لاکھوں ملازمین کو فارغ کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی ڈیجیٹل میڈیا کمپنیوں پر مشتمل ’ایشیاءانٹرنیٹ کولیشن‘ (اے آئی سی)نے پاکستان میں ’ڈیٹا لوکلائزیشن‘ پر متعدد سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا پروٹیکشن بل ملک میں بیروزگاری، کاروباری نقصان اور معاشی ترقی میں سست روی کا سبب بن سکتا […]

وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اور اساتذہ کے لئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) طالبات اور خواتین اساتذہ کے لئے خوشخبری، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں مفت پنک بسز کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق پنک بسیں تمام بڑے راستوں پر چلیں گی، طالبات اور خواتین […]

close