چمن (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے۔وزیر اعلی بلوچستان سرفراد بگٹی کا کہنا ہے کہ […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھارتی حکومت سے شیخ حسینہ واجد کو گرفتار کرکے واپس بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ بنگلہ دیش سپریم کورٹ بار کے صدر اے ایم محبوب الدین نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے 21 سال بعد دہرے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کو رہا کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت ایپلٹ بینچ نے دہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس، توانائی اور سرکاری اداروں میں اصلاحات جاری ہیں، حکومت کاروبار میں آسانیاں فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ترکیہ کے وزیر تجارت ڈاکٹر عمر بولات نے ملاقات […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز پنجاب نے درآمد شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن تصدیق لازمی قرار دے دی۔ یہ فیصلہ متعدد سکینڈلز سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے جہاں دستی جانچ پڑتال کے دوران درجنوں گاڑیوں کے جعلی دستاویزات پر رجسٹرڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ اگست میں جولائی کےمقابلے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں 77پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیپرا نے جون کی ماہانہ فیول پرائس […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ میں صرف اور صرف پاکستان کےلیے بات کرنے کا کہہ رہا ہوں، جتنے مقدمات بنانے ہیں بنالیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، ڈیل وہ کرتا ہے جس نے کوئی جرم کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، ہم لوگوں کو کہتے ہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پرامن رہیں۔ نیشنل علماء کنونشن سے خطاب […]
ڈھاکہ(پی این آئی)شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے والدہ کے سیاست میں دوبارہ واپس نہ آنے کے بیان پر یوٹرن لے لیا۔ کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کو طاقت سے کچلنے کی کوشش کرنے والی وزیراعظم شیخ حسینہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے […]
لاہور( پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے راولپنڈی دھرنے کے 14 ویں روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دھرنے کا اولین مقصد لوگوں کو ریلیف دلانا ہے۔ حکومت ہمارے مطالبات سے اتفاق بھی کرتی ہے لیکن […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے 14 اگست کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔14 اگست کے روز ملک بھر میں بینک اورتمام مالیاتی ادارے […]