5 ہزار ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ میں 5 ہزار ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بڑی تعداد میں ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ میں 5 ہزار گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف سامنے آیا ، جس […]

موٹر سائیکل سواروں پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) شہر میں موٹر سائیکل سواروں پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، موٹر سائیکل جہاں کھڑی ہوگی اسی جگہ جدید لاک سسٹم لگادیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سواروں کے جانی […]

برائلر کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

راولپنڈی (پی این آئی) رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر بھی منافع خور باز نہ آئے اور مرغی کا گوشت 850 سے 900 روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ر پرچون زندہ برائلر مرغی 490 روپے فی کلو اور مرغی کا گوشت […]

وزیر اعظم نے اہم شخصیت کو برطرف کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید محکمانہ تحقیقات میں شامل ہوئے نہ ہی وزیراعظم کے نوٹس کا جواب دیا۔ […]

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ […]

وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاق سے اہم مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) صوبے میں گیس کی لوڈشیڈنگ ،وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاق سے اہم مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاق سے سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں تقریب سے […]

معروف بالی ووڈ جوڑی کی علیحدگی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ کی نامور جوڑی نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی۔ بھارتی میڈیا پر اداکارہ تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی جلد شادی کے چرچے تھے تاہم اب دونوں نے باہمی رضا مندی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے اور جوڑے کے […]

فیصل واوڈا ایک اور میگا کرپشن اسکینڈل سامنے لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میری ٹائم کے چیئرمین فیصل واوڈا 60 ارب روپے کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے ۔ جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے حکومت کے […]

کراچی سے بھی بڑا برفانی تودہ 40 سال کے سمندری سفر کے بعد خشک زمین کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی سے بھی کچھ بڑا برفانی تودہ لگ بھگ 40 سال بعد سمندر میں تیرنے کے بعد خشک سرزمین کے پاس پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنا […]

معروف بھارتی گلوکارہ کی خودکشی کی کوشش

اسلام آباد(پی این آئی) بھارت کی 44 سالہ معروف گلوکارہ کلپنا راگویندر نے خودکشی کی کوشش کی جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد میں رہائش پذیر گلوکارہ دو دن گھر سے باہر نہ آئیں تو سکیورٹی اور […]

close