نااہل قرار دی گئی خاتون ریسلر دلبرداشتہ، ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پیرس (پی این آئی ) پیرس اولمپکس میں ریسلنگ کے فائنل مقابلے سے قبل نااہل قرار دی جانے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا۔ ونیش نے منگل کو لگاتار تین میچوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 […]

کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی۔۔ ڈیم ٹوٹ گیا، کئی علاقے زیر آب

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع زیارت میں مڑہ ڈیلے ایکشن ڈیم ٹوٹنے سے زندرہ سمیت کئی علاقوں میں پانی داخل ہو گیا۔ زیارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے بتایا کہ زیارت میں کئی مقامات […]

پی آئی اے نے مسافروں کیلئے شاندار اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے یوم آزادی پر کرائیوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق ٹورنٹو سے پاکستان آنیوالی پروازوں کی بکنگ پر 14فیصد کمی کردی گئی […]

شاہین آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

لندن(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے معروف برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نئی کٹ لانچ کر دی۔وہ شاہین آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل کٹ لانچ کرنیوالے پہلے مسلم اور پاکستانی بن گئے شاہین شاہ آفریدی کو اولڈ ٹریفورڈ انتظامیہ […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی بےضابطگیوں کا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق آڈٹ رپورٹ2022-23ء میں 11 ارب 56 کروڑ کے اعتراضات سامنے آگئے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق مستحقین کیلئے برانچ لیس بینکنگ اکانٹ کھولنے میں […]

اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس ویژن۔ وزیراعلیٰ نے عوامی شکایات پر ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے میانوالی میں کرائم ریٹ بڑھنے اور […]

ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی کا اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے پلانٹ غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا ، پاک سوزوکی کی سی کے ڈی کی منظوری نہ ہونے سے پلانٹ بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے پلانٹ غیر معینہ مدت […]

روپے کی قدر بحال ہونے لگی، ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ کاروباری دن کے اختتام پر آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاو 4 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ […]

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2 اگست کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 8 کروڑ ڈالر بڑھے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2 […]

معروف اداکار اور ان کے والد کو قتل کر دیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)بنگلا دیش کے معروف اداکار شانتو خان ​​اور ان کے والد سلیم خان کو وزیر اعظم شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے کے بعد ملک میں ہونے والی بدامنی کے درمیان مشتعل ہجوم نے قتل کر دیا۔ بنگلادیش میں گزشتہ ماہ سے جاری […]

close