لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے تک سستا ہو گیا۔ پنجاب حکومت نے نجی آٹا سستا کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،محکمہ خواک نے صوبے میں نجی گندم اور آٹا کی نئی قیمت مقرر کردی،پنجاب کے اضلاع میں 20کلو آٹے کا تھیلا […]
دبئی(پی این آئی)دبئی میں گرمیوں کے دوران سرکاری ملازمین کیلئے روزانہ کام کے اوقات کم کرنے کے ساتھ ساتھ ہفتے میں 4 روز کام کے منصوبے پر آزمائشی طور پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 15 سرکاری اداروں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں مارگلہ نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس میں سیکرٹری کابینہ کی جانب سے وزیراعظم کو صاحب کہنے پر چیف جسٹس پاکستان برہم ہو گئے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ غلامی کی زنجیریں توڑ دیں، وزیراعظم صاحب […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کیلئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈمیڈل جیت کر قوم کو تحفہ دیا،ارشد ندیم کو انعام دے کر قوم کی طرف سے شکریہ ادا کررہے […]
اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے باہر بھوک ہڑتال کیمپ معطل کر دیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت ہے کہ تمام اراکین اپنے حلقوں میں جشن […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیاہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہوگئی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے نئی سرکاری ملازمتیں نکالنے کے لئے کوششیں تیز کردیں ہیں۔ سندھ میں بیروزگارنوجوانوں کے لئے خوشی کی خبر ہے کیونکہ سندھ میں نئی سرکاری ملازمتیں نکالنے کے لئے سندھ حکومت نے سنجیدہ کوشش شروع کردیں ہیں۔صوبے میں ملازمتوں کے نئے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں نویں جماعت سے لے کر انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو مفت ٹیبلیٹس دینے کا اعلان کیا جائے گا۔ سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کی جانب سے درسی کتب کی ترسیل کے سلسلے میں سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے کراچی میں واقع ویئر ہاؤس […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آج پانچواں دور ختم ہوچکا ہے، دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ مذاکرات کیلئے کمشنر آفس پہنچے، ان کے ہمراہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی موجود […]
کراچی(پی این آئی)ایف بی آر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممالک جانےوالےمزدوروں کوٹیکس میں ریلیف دےدیا ہے ۔ حکام ایف بی آر کے مطابق وفاقی حکومت نےخلیجی ممالک جانےوالےمحنت کشوں پرٹیکس میں7500کی رعایت دی ہے، خلیجی ممالک جانےوالےمحنت کشوں کےہوائی ٹکٹ پر5ہزارروپےایکسائز ڈیوٹی […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام ہو گئے، ہائی لائٹرز، پنچنگ مشینز، […]