پیرس (پی این آئی) پیرس اولمپکس میں قومی ہیرو ارشد ندیم کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا۔ ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل میں 92.97 میٹر کی ریکارڈ تھرو پھینک کر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میڈل تقسیم […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال کی پارکنگ سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے ڈبل کیبن گاڑی میں بھاری مقدار میں آئس چھپا رکھی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پکڑی جانے والی منشیات کی مقدار […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ وہ آج صبح سے ہی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2024 میں ورکرز ترسیلات 2 ارب 99 کروڑ 52 لاکھ ڈالر رہیں، جولائی2023 کے مقابلے میں ورکرز ترسیلات 48 فیصد زائد رہیں، جولائی 2024 کی […]
کابل(پی این آئی) افغان طالبان نے سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے […]
کراچی(پی این آئی)راشد منہاس روڈ پر گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب بس کے بریک فیل ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راشد منہاس روڈ پر گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی، بس نے ٹکر مارکر 3 افراد کو زخمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں کہا گیا ہےکہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا، بجلی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ دنوں بنگلادیش میں جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا اور حسینہ واجد ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہو گئیں۔ اسی تناظر میں شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور ملک میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاو 278 روپے 55 پیسے ہے جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 278 […]
ماسکو (پی این آئی) معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61,128 ڈالر تک پہنچ گئی۔Binance پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق جمعہ کو ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قمیت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔ دوسری جانب […]