گنے کے کاشتکاروں کیلئے بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن نے کرشنگ شروع نہ کرنے کااعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اتنی سخت ریگولیشن میں کرشنگ سیزن شروع کرناناقابلِ عمل ہے۔پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن پنجاب زون کے ممبران کا اجلاس ہوا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق چینی کا 12.5 لاکھ […]

کچے میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ڈاکو مارا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)رینجرز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں انتہائی مطلوب ڈاکو مارا گیا ۔ سندھ میں کچے کے علاقے میں رینجرز اور پولیس کے مشترکہ […]

9 مئی واقعات پر تحقیقات سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے حوالے سے دوبارہ پشاور ہائیکورٹ کو خط نہ لکھنے اورخود انکوائری کمیشن قائم کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ شاہ فیصل اتمان خیل نے بتایا کہ صوبائی حکومت کو دوبارہ ہائیکورٹ کو […]

پاکستان کی بنگلہ دیشی شہریوں کو مفت ویزا انٹری دینے کی حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) رواں ماہ کے آغاز میں ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی حکومت نے بنگلہ دیشی شہریوں کو مفت ویزا انٹری کی اجازت دے دی ہے تاہم اس میں کوئی حقیقت […]

ہونڈا سی ڈی 70 خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) ہونڈاسی ڈی 70سی سی کے خریدار جو بینک الفلاح کے بھی صارف ہیں، ان کےلیےخوشخبری ہےکہ وہ موٹرسائیکل صفر شرح سود پر آسان اقساط میں بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بینک الفلاح کی طرف سے اپنے کسٹمرز کو […]

گرمیاں ختم، رواں موسم سرما کی پہلی برف باری

کوہستان (پی این آئی) گرمیاں ختم؟ ملک کے مشہور سیاحتی مقام پر برفباری کا آغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہاں ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ملک کے کئی شمالی علاقوں میں موسم سرد ہو گیا۔ میڈیا […]

پی ٹی آئی سے ایک اور جیتی ہوئی نشست چھن گئی

گوجرانوالہ (پی این آئی) تحریک انصاف سے ایک اور جیتی ہوئی نشست چھن گئی، این اے 79 میں 8 فروری کو 4 ہزار سے زائد ووٹوں سے ہارنے والے ن لیگی امیدوار کو الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کامیاب قرار دے دیا۔ […]

ویسٹ انڈیز کےفاسٹ بولر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)ویسٹ انڈین فاسٹ بولر شینن گیبریئل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے گیبریئل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔شینن گیبریئل نے لکھا کہ کرکٹ جیسے پیارے کھیل […]

پاکستان فٹبال ٹیم کے اہم کھلاڑی نے نیا کلب جوائن کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا برطانوی کلب جوائن کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیئر 5 کلب “اولڈہم ایتھلیٹک” نے پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان کو سائن کرلیا ہے۔اولڈہم ایتھلیٹک نے اوٹس کو ایک سالہ معاہدے پر […]

آسمانی بجلی گرنے سے بڑا نقصان ہوگیا

خیرپور (پی این آئی) نارا کے علاقے اچھرو تھر میں بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں روپے مالیت کی 40 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اچھرو تھر کے نواحی گاؤں فقیر محمد بھنبھرو میں پیش […]

کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)بارش کے باعث کل کراچی میں اسکول اور حیدر آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ خیال رہے کہ سندھ مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے اور سمندری طوفان کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے […]

close