اسلام آباد(پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینےکا فیصلہ کر لیا گیا۔ حکام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتیں متعین کرنے کیلئے نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں بددیانتی سے رقم کاچیک جاری کرنے والوں کے لئیسزائیں بڑھنے کا امکان ہے۔ سزائیں بڑھانے کا بل اپوزیشن رکن سہیل سلطان کی جانب سے جمع کرا دیا گیا ہے، بددیانتی سے ایک کروڑ کا چیک جاری کرنے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن نے تمام اقسام کی پراپرٹی کی خرید و فروخت کے لئے مقررہ سرکاری قیمت کی بنیاد پر پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ آئندہ کمرشل اور ڈومیسٹک پراپرٹی ٹیکس ڈپٹی کمشنر پراپرٹی ریٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد پولیس نے سید پور میں تحریک انصاف کی ایک میٹنگ پر چھاپہ مارکر13 کارکنان گرفتارکر لیا ۔ تفصیل کے مطابق میٹنگ ریجنل صدر عامرمغل کی زیر صدارت منعقد کی جارہی تھی،اجلاس سیدپور شیراز کیانی کی رہائش گاہ پر […]
مری (پی این آئی)مون سون بارشوںکے پیش نظر ملکہ کوہسار مری آنے والے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ سی ٹی او مری بینش فاطمہ نے کہا ہے کہ مری میں داخل ہونے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس، پبلک سروس گاڑیوں کا فٹنس […]
ڈھاکہ (پی این آئی )بنگلہ دیش کی عبوری حکومت میں پوسٹل، ٹیلی کمیونی کیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اور اسٹوڈنٹس اگینسٹ ڈسکریمینیشن( ایس اے ڈی )کے مرکزی رہنما ناہد اسلام نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد وطن واپس آئیں اور مقدمات کا سامنا […]
بھکر (پی این آئی )بھکر میں تیز رفتار مسافر بس اور کار میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ افسوسناک حادثہ جھنگ روڈ منکیرہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار مخالف سمت سے آنیوالی مسافر بس سے جاٹکرائی، […]
کراچی(پی این آئی)جعفر ایکسپریس جیکب آباد کے قریب پٹری سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جعفر ایکسپریس کی کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی کہ تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے پولیس کے مطابق جعفر ایکسپریس (39UP) کو حادثہ پیچوہا پھاٹک کے قریب […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان نواز نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز (اے سی) کو سٹالز پر بکنے والے باجے قبضے میں لینے […]
پشاور (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے بتایا ہے کہ صحت کارڈ کیلئے مزید 3 ارب روپے جاری کر دیئے گئے ہیں، مارچ میں حکومت آنے کے بعد سے اب تک ساڑھے 10 ارب روپے جاری کیے گئے، فری […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرنے کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی تھی۔ بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان […]