کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیادوں پر 27 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 28 فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 11.25 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات جمعرات کو […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے محکمہ ایریگیشن، گوجرانوالہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی، سرگودھا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور محکمہ زراعت میں سب انجینئر کی اسامیوں کے تحریری امتحانات کا اعلان کر دیا ہے. اسی طرح محکمہ ایریگیشن، رنگ روڈ اتھارٹی، محکمہ پاپولیشن اینڈ ویلفیئر، محکمہ پرائمری […]
لاہور (پی این آئی) عید الفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان، ہفتے کے آغاز پر عید ہونے کے امکان کے باعث سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین ایک ہفتے سے زائد چھٹیوں سے مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے جمعہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) نے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این آئی ایچ کی ایڈوائزری کے مطابق پنجاب، بلوچستان اور […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ٹریول بین کے باعث پاکستانیوں اور افغان شہریوں کے امریکہ داخلے پر پابندی کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ گلف نیوز نے رائٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ اس معاملے سے آگاہ تین ذرائع […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی جانب سے جاری مہم کے بعد بیک چینل ہونے والے مذاکرات کو دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیک چینل مذاکرات بحال کرانے کی کوششوں میں مصروف تحریک انصاف کے رہنما پارٹی کے آفیشل ایکس […]
لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس چوہدری عبدالعزیز 2016 میں لاہور ہائی کورٹ کے جج بنے تھے۔جج کے قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنیاد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے باہر مقیم ایک اہم پراپرٹی ٹائیکون نے مبینہ طور پر جیل میں بند پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو ایک پیغام بھیج کر وزیر داخلہ محسن […]
اسلام آباد(پی این آئی)26 نومبر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور دیگر الزامات سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید 52 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 5،5 ہزار روپے کے مچلکوں کے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)گاڑیوں کی مشہور کمپنی رولز روئس نے اپنی نئی تیز ترین کار ’بلیک بیج سپیکٹر‘ متعارف کروا دی ہے۔ عرب ویلز کے مطابق پیر کو رولز روئس نے اپنی نئی رولز روئس بلیک بیج سپیکٹر متعارف کروائی جو کہ کمپنی کی سب […]
لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( نظریاتی)اختر اقبال ڈار نے شیر افضل مروت کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ اختر اقبال ڈار نے کہا کہ شیر افضل مروت پی ٹی آئی(نظریاتی )میں شامل ہو کر سیاست کریں۔ انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف […]