اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول ، […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فیض حمید کو تحویل میں لینے اور کورٹ مارشل کا اقدام پاک فوج کے احترام اور عزت میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]
نئی دہلی(پی این آئی) شمالی اور شمال مغربی بھارت میں طوفانی بارشوں کے باعث 28 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند دنوں سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث شمالی اور شمال مغربی بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ اور گھرگرنے سمیت دیگر واقعات میں 28 […]
اسلا م آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لینے اور ان کے خلاف کورٹ مارشل کا عمل شروع ہونے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ فیض حمید اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک ہی نام […]
ملتان (پی این آئی) ملتان کی مقامی حکومت نےحضرت بہاالدین زکریاؒ کےعرس پرمنگل کے روز ضلع بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر ملتان نے کہا کہ عرس پر ضلع ملتان کے 13 اگست کو تعطیل ہو گی،اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرملتان نادر چھٹہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پیرس اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام کو پہنچ گئے اور اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ امریکا نے جیت لی۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں منعقدہ اولمپکس 2024 میں امریکا 40 گولڈ میڈلز جیتنے کے بعد سرفہرست ہے جبکہ امریکی اتھلیٹس نے 42 سلو […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے شہر شجاع آباد میں موٹر وے ایم 5 پر کار کو حادثہ پیش آگیا، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے۔ ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بستی داد انٹر چینج کے قریب موٹر وے […]
پشاور(پی این آئی)محکمہ تعلیم پشاور نے ڈبل شفٹ اسکولوں کے حوالے سے تفصیلی انکوائری کا فیصلہ کرلیا، کمیٹی ڈبل شفٹ اسکولوں کی فیزیبلٹی، دونوں شفٹ کی کلاس وائز داخلوں کا ڈیٹا اکٹھا کرے گی۔ محکمہ تعلیم پشاور کی جانب سے ڈبل شفٹ اسکولوں کے حوالے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں ملک کا نام روشن کیا۔عامر خان کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)جاپان میں آئندہ چند برس میں صدی کے سب سے خطرناک شدت کے زلزلے کی وارننگ دے دی گئی۔ جاپان میں جمعرات کو آنے والے 7 اعشاریہ 1 شدت کے زلزلے کے بعد حکام نے آئندہ چند برسوں میں صدی کے سب […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں گوالمنڈی پولیس تھانے پر دستی بم کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق کوئٹہ گوالمنڈی پولیس اسٹیشن پر دستی بم تھانے کے اندر مین گیٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا،دستی بم پھٹنے سے […]