پی ٹی اے نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں موبائل فون سموں کی بندش کے لیے نیا پلان تیار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کیا ہے، اس […]

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ سیریز سے قبل شان مسعود کو بڑا مشورہ مل گیا

لاہور (پی این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے باسط علی نے مشورہ دیا کہ شان مسعود کو چاہیے کہ […]

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئندہ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ 13 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے سے PCB.tcs.com.pk کے ذریعے آن لائن خریداری کے لیے دستیاب ہوں گے۔ وہ لوگ جو ذاتی طور […]

ہاردیک پانڈیا اور نتاشا کی طلاق کی اصل وجہ سامنے آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ کی سوشل میڈیا پر سرگرمیوں پر صارفین نے نظر رکھی ہوئی ہے۔ ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کی جانب سے سوشل میڈیا پر لائیک کی […]

سوشل میڈیا بیان ویزے میں مشکلات پیدا کرسکتا ہے؟بڑی خبر

ویب ڈیسک (پی این آئی)کراچی میں تعینات متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، کچھ شکایات آئی ہیں جس سے متعلق آگاہی دے رہے ہیں تاکہ یو اے ای آنے […]

آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کون؟ نام سامنے آگیا

دبئی (پی این آئی) انگلش ٹیم کے فاسٹ بولرگس ایٹکنسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پلیئر آف دی منتھ اپنے نام کرلیا۔ انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر گس ایٹکنسن کو جولائی کی کارکردگی کی بنیاد پرپلیئرآف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ گس ایٹکنسن کو ویسٹ […]

یوٹیوب صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)یوٹیوب میں ایک ایسا دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اب تک اس ویڈیو شیئرنگ سروس میں موجود نہیں تھا۔ یوٹیوب پریمیئم میں سلیپ ٹائمر نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔اس طرح کا فیچر اکثر مقبول میوزک […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ اضافہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 64 پیسے ہے۔ انٹربینک میں […]

گاڑی پر فائرنگ ،بڑی شخصیت جا ں بحق ہوگئی

مستونگ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر پنجگور کی گاڑی پر فائرنگ […]

close