مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 2فیصد کمی کردی۔ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 30 سے 100روپے تک کمی کااعلان کیاہے، اعلان کےمطابق لاہور سے کراچی کا کرایہ 100 روپے کی کمی کے بعد 6350 روپے […]

ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے مرطوب ہوائیں خلیج بنگال سے ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی، کل سے ایک مغربی لہر کے ملک کے […]

سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

ابوجا (پی این آئی)نائیجیریا کی 28 ریاستوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق 200 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ بے گھر ہوچکے ہیں۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق بے گھر افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کرنے […]

افسوسناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان ہوگیا

قصور(پی این آئی)قصور کے سرحدی گاؤں اطہر سنگھ والا کے نزدیک دو دوست نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ کوٹ پیراں قصور کے رہائشی دو نوجوان احسان اور شبیر دریائے ستلج میں نہا رہے تھے کہ گہرے پانی میں چلے گئے […]

یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی مفاد میں تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں […]

غیر ملکی پرواز کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی متعدد کوششیں ناکام، پھر کیا ہوا؟

کراچی(پی این آئی)دوحہ سے کراچی آنیوالی قطرائیرویز کی پرواز QR610 کی لینڈنگ کی کوشش کامیاب نہ ہونے پر بالآخرمسقط ڈائیورٹ کردیاگیا جہاں مسقط ائیرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نصف شب سے صبح تک ہو نیو الی طوفانی بارش کے باعث […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر

لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے پنجاب میں ان پڑھ افراد کا کمپیوٹرائزڈ کے بجائے زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہورکے مطابق ٹریفک اشاروں سے متعلق ٹیسٹ کمپیوٹرائزڈ ہونے کے باعث غیر تعلیم یافتہ افراد فیل […]

ہائیکورٹ جج کی ڈگری منسوخ کردی گئی

کراچی (پی این آئی)جامعہ کراچی کے سنڈیکیٹ نے اپنی ان فیئر مینز (یو ایف ایم) کمیٹی کی سفارش پر ایک ہائی کورٹ کے جج کی ڈگری اور انرولمنٹ منسوخ کر دی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ اکیڈمک اور سنڈیکیٹ کے رکن ڈاکٹر […]

صوبائی دارلحکومت میں دھماکہ

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک پر واقع سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو نے […]

تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

ریاض (پی این آئی)سعودی محکمہ شہری دفاع نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع نے مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ، الباحہ، عسیر اور جازان میں بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔سعودی […]

برطانوی اخبار نے عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا

لندن (پی این آئی)برطانوی اخبار “دی گارڈین” نے عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا۔ برطانوی اخبار گارڈین نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھا دیئے۔ دی گارڈین کی جانب سے عمران خان کے آکسفورڈ چانسلر کے انتخاب کیلئے کاغذات جمع کرانے پر […]

close