بڑے کھلاڑی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی(پی این آئی)ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈرڈیوائن براوو نے کیریبیئن پریمیئر لیگ( سی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ براوو نے 2021 میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا جس کے بعد وہ دنیا کی مختلف لیگز میں شرکت […]

جھیل میں طغیانی۔۔ رابطہ سڑکیں زیر آب, فصلیں تباہ ہوگئیں

کراچی(پی این آئی)سندھ میں مسلسل بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے منچھر جھیل میں طغیانی سے پانی سیہون کے علاقے جھانگارا کی قریبی آبادی کے طرف بڑھنے لگا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں تباہی کی داستانیں چھوڑگئیں، متعدد مکانات گر گئے، فصلیں […]

اڈیالہ جیل سے افسوسناک خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑا ہوگیا اور ایک حوالاتی نے کٹرکے وارسے دوسرے حوالاتی کو شدید زخمی کردیا۔ تھانہ صدر بیرونی پولیس کے مطابق قتل کے مقدمہ میں گرفتار حوالاتی آتش حسین نے حوالاتی انجم سے لڑائی جھگڑا کیا، آتش […]

سندھ پولیس کے 11 افسران و اہلکار معطل کر دیے گئے

کراچی(پی این آئی)مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سندھ پولیس کے 11 افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے افسران اور اہلکاروں کو بی کمپنی بھیج دیا گیا ہے۔ بی کمپنی […]

ایک دن میں دوسرا دھماکہ، ہلاکتیں

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ درہ بازار میں بم دھماکہ ہوا ہے، جس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہیڈ کواٹر خار ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈی […]

جرمنی کے بعد ایک اور ملک کا افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)جرمنی کے بعد اب یورپ کے ملک آسٹریا نے بھی کرمنل ریکارڈ کے حامل افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے آسٹریائی حکام جرمن حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں تاکہ ڈی پورٹیشن پلان […]

سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

ویب ڈیسک (پی این آئی)کچھ سال پہلے تک ایک بالکل نئی موٹر سائیکل خریدنا ایک مڈل کلاس فرد کی پہنچ میں تھا۔ تاہم، گزشتہ دو سالوں میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں تیزی سے ہونے والے اضافے اور مہنگائی کی وجہ سے اب 70 خریدنا […]

حکومت کی تعریف پر رقم ملے گی، نئی ڈیجٹل میڈیا پالیسی متعارف

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے نئی ڈجیٹل میڈیا پالیسی تیار کی ہے جس کے تحت حکومت کے کاموں کو سراہنے پر انعام ملے گا اور کسی بھی طرح کی غیر معمولی تنقید پر تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ […]

8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسہ، انصاف یوتھ ونگ لاہور کو اہم ذمے داری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کی 8 ستمبر کے اسلام آباد جلسے کیلئے تیاریاں جاری ہیں، جلسے کی تیاریوں کی ذمہ داری انصاف یوتھ ونگ کو دیدی گئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انصاف […]

بھارتی بحریہ کا ایک اور خطرناک منصوبہ سامنے آگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی بحریہ کا ایک اور ناکام اور خطرناک منصوبہ سامنے آگیا۔ جوہری آبدوز آئی این ایس اریگھاٹ کو بھارتی بحریہ میں شامل کرلیا گیا۔ یہ بھارت میں بنی دوسری آبدوز ہے ، جوہری آبدوز آئی این ایس اریہانت تیکنیکی وجوہات کی بنا […]

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی […]

close