اسلام آباد(پی این آئی) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی تھی جسے مسترد کر دیا تھا۔ فخر پاکستان ارشد ندیم نے انکشاف کیا کہ انہیں کئی بار دوسرے ملکوں سے پیشکش کی گئی […]
لاہور(پی این آئی) معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا ہے کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔گلوکارہ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ ماہ جولائی میں ملک میں نئے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کے تجربے کے بعد اب اس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی تجربہ مکمل کرلیا گیا۔’فائر وال‘ ایک ایسا نظام ہے، جس کے تحت ریاستی ادارے انٹرنیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ٹی وی چینل مالی بحران کا شکار ہوگیا، سرکاری ٹی وی کے ملازمین کی تمام تر مراعات پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کے نئے ٹائر اور مرمت پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ اینکرز، ریسرچرز […]
راولپنڈی (پی این آئی)سکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولت کاری کا الزام ہے،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو اختیارات سے تجاوز کرنے پر تحویل میں لیا گیا، سکیورٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے 270 ملازمین کو ترقی دے دی ۔ ترقی پانے والوں میں گریڈ ایک سے 20 کے ملازمین اور افسران شامل ہیں۔اسمبلی ذرائع کے مطابق آٹھ سال سے میرٹ اور سنیارٹی پر […]
جدہ(پی این آئی) سعودی حکومت نے صنعتی شعبے میں کام کرنے والے غیرملکی ورکرز کے لیے فیس معافی میں توسیع کر دی۔ غیرملکی ورکرز کے لیے 2019ءمیں پہلی بار اس فیس کو ختم کیا گیا تھا ، جو قبل ازیں ہر غیرملکی ورکر پر لاگو […]
میاں چنوں(پی این آئی) قومی ہیرو ارشد ندیم کو تحفے میں سوزوکی آلٹو دینے کا اعلان کرنے والے پاکستانی بزنس مین کو سوشل میڈیا صارفین نے کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق علی شیخانی نامی امریکی نژاد پاکستانی کاروباری شخص کی طرف […]
دبئی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ون ڈے فارمیٹ میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے روہت شرما نے اپنے ہم وطن شبمن گل کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، شمال مشرقی و […]
فیصل آباد(پی این آئی)پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے آزادی کی اہمیت اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حصول کیلئے ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں پر زور دیا۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق انہوں […]