لاہور (پی این آئی) بلومبرگ نے پاکستان کو ایشیاء میں سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوم برگ رپورٹ میں پاکستان میں مہنگائی کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی اب بھی ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں […]
کراچی(پی این آئی) کراچی میں رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس رپورٹ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس جناح اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ کل مریض کو بخار اور ڈائریا کے سبب اسپتال لایا گیا […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے بنگلا دیش میں حکومت گرانے میں ملوث ہونےکے حسینہ واجدکے الزام کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق پریس بریفنگ میں امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل سے ایک صحافی نے سوال کرتے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوید اکرم چیمہ کو پاکستان ٹیم کا منیجر مقرر کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوید اکرم چیمہ کی تقرری کا اعلان کردیا ہے۔نوید اکرم چیمہ کا پہلا اسائنمنٹ پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز ہوگی۔ پی […]
کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے نقد انعام دے دیا۔ کراچی میں گورنر ہاؤس میں جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی جس […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا۔ امریکی میگزین پولیٹیکوکے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا ہے کہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔پولیٹیکو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سابق اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کو طلاق دینے کے بعد برطانوی اداکارہ و گلوکارہ جیسمین والیا کے ساتھ نظر آنے لگے۔ ہاردک پانڈیا اورسربیئن اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ مئی 2020 میں شادی کے بندھن […]
اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ کیس کے گواہ عمر فاروق کو ہلال امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ، صدر مملکت آصف زرداری نے 104 پاکستانی اور غیر ملکی افراد کو اعزازات دینے کی منظوری دے دی، اعزازات 23 مارچ 2025ء کو خصوصی تقریب میں دیے جائیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کو امریکی خام تیل اور پٹرول کے ذخائر میں کمی کے تخمینوں کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ کروڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)موجودہ عہد میں اسمارٹ فونز کو چارج کرنے کی ٹیکنالوجی کافی بہتر ہوئی ہے مگر ابھی بھی کسی فون کی 100 فیصد چارجنگ کے لیے کم از کم ایک گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑتا ہے۔ تاہم بہت جلد آپ اپنے اسمارٹ فون […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی جیب سے ارشد ندیم کو 50 لاکھ انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لئے […]