کراچی(پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغواء سے متعلق پولیس کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا۔ گزشتہ روز اداکارہ نمرہ خان کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے مسعتفی ہوگئے ہیں اور […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد دستی بم پھینک کر […]
راولپنڈی(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے […]
دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت متعدد پاکستانی شخصیات کو ’یوم آزادی ایوارڈ‘ سے نواز دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں ایک […]
کراچی(پی این آئی) حافظ آباد میں یوم آزادی کے موقع پر پی ٹی آئی کے حق میں ریلی نکالنے پر 2 کارکنان گرفتار ہو گئے۔ حافظ آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کی جانب سے پارٹی کے حق میں ریلی نکالنے […]
خرطوم(پی این آئی) افریقی ملک سوڈان میں شدید بارشوں کے سبب 68 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سوڈنی وزارت داخلہ کے مطابق رواں سال ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 68 افراد کی موت واقع ہوچکی ہے۔اقوامِ […]
لاہور (پی این آئی) بلومبرگ نے پاکستان کو ایشیاء میں سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوم برگ رپورٹ میں پاکستان میں مہنگائی کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی اب بھی ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں […]
کراچی(پی این آئی) کراچی میں رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس رپورٹ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس جناح اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ کل مریض کو بخار اور ڈائریا کے سبب اسپتال لایا گیا […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے بنگلا دیش میں حکومت گرانے میں ملوث ہونےکے حسینہ واجدکے الزام کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق پریس بریفنگ میں امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل سے ایک صحافی نے سوال کرتے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوید اکرم چیمہ کو پاکستان ٹیم کا منیجر مقرر کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوید اکرم چیمہ کی تقرری کا اعلان کردیا ہے۔نوید اکرم چیمہ کا پہلا اسائنمنٹ پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز ہوگی۔ پی […]