سینئر پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما حماد اظہر نے پارٹی میں گروہ بندی کی نشاندہی کرتے ہوئے پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ حماد اظہر نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں دی جانے والی صدارت کی ذمہ داری […]

1500والے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل سیونگز ڈویژن نے آج 15 اگست 2024 کو ملتان میں 15000 روپے والے پرائز بانڈ کی99 ویں قرعہ اندازی کی جس کے بعد انعام جیتنے والے باونڈ نمبرز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پہلا انعام 30,00,000 روپے […]

جنرل فیض کا کورٹ مارشل ، جنرل باجوہ کی بھی سخت نگرانی کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف کور ٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ دوسری جانب سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی بھی مبینہ طور پر سخت نگرانی کی جارہی […]

جنرل فیض اور اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کارابطہ کس طرح جاری رہا ؟نیا انکشاف سامنے آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) اڈلیہ جیل کے 2 سابق افسران کو بانی پی ٹی آئی کے لیے سہولت کاری کے الزام کے ساتھ ہی ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید، عمران خان کی گرفتاری اور 9 […]

جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل پر سینئر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا اہم بیان آگیا

راولپنڈی(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے […]

پاکستان میں سوشل میڈیا سروسز کب تک معمول پر آجائیں گی؟ بتا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)فائرل وال کی تنصیب کا دوسرا ٹرائل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا گیا، سوشل میڈیا سروسز آئندہ 2 سے 3 روز میں معمول پر آجائیں گی۔ ذرائع ٹیلی کام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر فائر وال […]

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا

لاہور(پی این آئی) نوازشریف نے ن لیگ کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا، پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس کل دوپہر پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت نواز شریف کرینگے جبکہ اجلاس میں شہباز شریف، مریم نواز سمیت اعلی قیادت شریک ہو گی۔مشاورتی […]

افسوسناک حادثے میں بڑا جانی نقصان ہو گیا

کراچی(پی این آئی) حب ندی میں نہانے والے 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ دوسری طرف صوابی میں بھی 3 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حب ندی میں نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے تھے، جن میں سے ایک شخص کو […]

نمرہ خان کے مبینہ اغواء سے متعلق پولیس کا اہم بیان آگیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغواء سے متعلق پولیس کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا۔ گزشتہ روز اداکارہ نمرہ خان کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں […]

close