اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ کے اجرا کا عمل مشکلات کا شکار ہوگیا ہے ۔ پاسپورٹ کے حصول کے خواہشمند شہریوں کو ہزاروں روپے فیس کی ادائیگی کے باوجود اجرا کے عمل میں نمایاں تاخیر […]
کراچی (پی این آئی) گلوکارہ آئمہ بیگ نے واضح کیا ہے کہ انہیں چند دن قبل منی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا تھا، انہوں نے غلطی سے ہارٹ اٹیک کا لفظ استعمال کیا۔ آئمہ بیگ نے چند دن قبل انسٹاگرام پوسٹ میں ہسپتال سے اپنی تصویر […]
کراچی (پی این آئی)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 57 ہزار […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کیسز کی تعداد 3 ہوگئی۔ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ارشاد روغانی نے خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کے 3 مصدقہ کیسز کی تصدیق کردی۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے […]
پشاور(پی این آئی ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی اور بااختیار بنانے کیلئے 3 بڑے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں احساس روزگار، احساس ہنر اور احساس نوجوان روزگار پروگرامز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ […]
کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اگست بروز منگل کو عام تعطیل ہوگی۔واضح رہے کہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے […]
راولپنڈی (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کو پولیس نے 9 مئی مقدمات میں قصوروار قرار دے دیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس نے 12 مقدمات میں بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ کیلئے درخواست دے دی، جس پر انسداد دہشت […]
اسلام آباد(پی این آئی)یف بی آر کی سفارشات پر 13 ہزار سے زائد شہریوں کی بند سمیں بحال کر دی گئی ہیں،سمیں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے اور ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں نام آنے پر بحال کی گئی ہیں. ذرائع ایف بی آر کا […]
کراچی (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جمعہ سے 20 اگست تک موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سبب بننے والا ہوا کا کم دبا جنوب کی طرف […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی ) ڈی آئی خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں بنوں روڈ پر بس میں سوار تمام مسافر پارا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے ملک پر 30 سال تک قبضے کا منصوبہ بنا رکھا تھا،جنرل فیض حمید صرف 3 سے 4 سال […]