لندن (پی این آئی) جیل میں قید عمران خان کو دنیا کی معتبر ترین آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ ملنےکا امکان، بانی تحریک انصاف نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کا الیکشن لڑنے کی حامی بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کابینہ سے برطرف سابق وزیر شکیل خان کے حق میں بیان دینا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو مہنگا پڑ گیا۔ جنید اکبر نے کابینہ سے ہٹائے جانے پر شکیل خان کے حق میں بیان دیتے ہوئے […]
کوئٹہ (پی این آئی)طاقتور مون سون سسٹم بلوچستان کے شمال بالائی علاقوں میں اثر انداز ہو رہا ہے ۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق سسٹم کے باعث کوہ سلیمان اور کیرتھر رینج میں موسلادھار بارش ہوئی اور بعض مقامات پرآج طوفانی ہوائیں چلنے […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں کھمبوں کے ساتھ بندھی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق دالبندین کے علاقے ڈگری کالج کے قریب سے گزشتہ روز پولیس نے بجلی کے کھمبوں سے بندھی 5 افراد کی لاشیں برآمد […]
اسلام آباد (پی این آئی)آندھی اور بارش کے باعث ملک کے مختلف شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 24 سے 48 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں آندھی اور بارشوں کا امکان […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں آج سونےکی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 […]
ماسکو (پی این آئی) روسی فضائیہ کا سپرسونک بمبار طیارہ جنوب مشرقی سائبیریا میں ارکتسک کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹی یو ایم۔322 سپر سونک بمبار […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ڈی ایچ اے ملتان میں پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونیوالی تقریب ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں ہوئی جس […]
برسلز(پی این آئی) یورپی یونین نے مسافروں کے لیے ساتھ لیجانے والے سامان کے متعلق نئی پالیسی لاگو کر دی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نئی لگیج پالیسی میں مسافروں کو مائع چیزوں کی مقدار مزید کم کرنے کا پابند بناتے ہوئے زیادہ سے […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں غار حرا تک کیبل کار پہنچانے کے پراجیکٹ پر کام کرنے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کیبل کار کو آئندہ برس تک کھول دیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں غار حرا تک جانے […]
لاہور(پی این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔ دریائے چناب میں مرالہ خانکی اور قادرآباد میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ دریائے چناب میں سیلابی پانی کی سطح 2 لاکھ کیوسک سے اڑھائی لاکھ کیوسک تک […]