لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے ایگزیکٹو کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کیا، 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں ارکان اسمبلی، ٹکٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینیئر صحافی فخر درانی نے سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار سے کال پر ہونے والی گفتگو کی تفصیلات بتا دیں۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے دی نیوز کے نمائندے فخر درانی نے بتایاکہ میری بھی […]
راولپنڈی(پی این آئی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے طبیعت ناسازی کے باعث مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔ دنیا نیوز کے مطابق اداکارہ صبا قمر کا شمار پاکستان کی اے لسٹ کی حسیناؤں میں کیا جاتا ہے، جاندار اداکاری اور […]
لاہور (پی این آئی)بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انجری کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمود الحسن انجری کے باعث ٹیم سے […]
پشاور (پی این آئی) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے اعلامیہ جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ 125 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے،اس سے قبل 120 گرام وزن […]
لاہور(پی این آئی) ماسٹر شینگن موٹرز لمیٹڈ نے بالآخر اپنی الیکٹرک گاڑی ڈیپال (Deepal)کے دو ورژن پاکستان میں متعارف کرا دیئے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کمپنی کی طرف سے ڈیپال ایل 07اور ڈیپال ایس 07کے نام سے یہ گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ […]
کراچی(پی این آئی) سپر ہائی وے ایم نائن موٹر وے پر ڈی ایچ اے سٹی کے قریب پنجاب سے آنے والی مسافر کوچ سڑک پر پھلسن کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں اتر گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں […]
لاہور (پی این آئی) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ ان کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے جیل میں سہولت کاری کے الزامات کو مذاق قرار دے دیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل میں موبائل جیمرز نصب ہیں […]
مری (پی این آئی) مری میں نواز شریف کی تصویر پر جوتے مارنے والے افراد کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج، یوم آزادی کے موقع پر سیاحتی مقام مری کے جی پی او چوک پر شہریوں کی جانب سے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے قائد […]