اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 30 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 3.64 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کی گونج ایوانوں میں بھی سنائی دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ ن کی رکن طاہرہ اورنگزیب نے اظہار خیال کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں سلیکشن کا طریقہ کار […]
گلگت (پی این آئی)تقریر کے درمیان بولنے پر گلگت بلتستان اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، بات تلخ کلامی سے شروع ہوکر ہاتھاپائی تک پہنچ گئی۔ اسمبلی کےاجلاس کا ماحول اس وقت کشیدہ ہوا جب تحریک التوا پر اپوزیشن رکن سید سہیل عباس کی تقریر جاری تھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 9 پیسےکمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کمی کے بعد 278.68 روپے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278.77 روپے پر بند ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ٹیم کے کم ترین اسکور کا ریکارڈ برابر ہوگیا، مخالف ٹیم نے ہدف پہلے اوور میں ہی حاصل کرلیا۔ جمعرات کو ملائیشیا کے شہر بانگی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر اے کے میچ میں منگولیا […]
پشاور(پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے دودھ کا نیا نرخنامہ جاری کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اے پلس کیٹیگری کے دودھ کی قیمت 240 روپے اور اے کیٹیگری دودھ کی قیمت 200 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔اسی […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ ڈیزاسٹر ہوا ہے اور اس وقت پوری دنیا میں ہمارا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ سما نیوز کے مطابق عمران خان […]
سیہون (پی این آئی) زہریلی گیس کے باعث ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد بے ہوش ہوگئے ،تمام افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سیہون کے کھوسہ محلے میں کیڑے مار ادویات سے خارج ہونے والی گیس سے متاثر ہوکر […]
اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ڈویلپرز اور بلڈرز پر پراپرٹی کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے ڈیوٹی کےدوران سوشل میڈیااستعمال کرنے والے 6 اہلکاروں کو معطل کردیا۔ آج نیوز کے مطابق معطل ہونیوالوں میں2 خواتین اور ایک ہیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہے۔جاوید عالم اوڈھو نے بتایا ہے کہ معطل اہلکاروں […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ اگست میں مہنگائی کی شرح 9.64 فیصد کے ساتھ 34ماہ کی کم ترین سطح تک گئی ہے، ٹی بلز میں سرمایہ کاروں کی ایک سالہ مدت نیلامی میں بھی دلچسپی بڑھی۔ اے آر […]