پی ٹی آئی میں اختلافات کیوں؟ شیر افضل مروت نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پارٹی میں جن لوگوں سے اختلافات تھے وہ میرا پیدا کردہ نہیں تھے،کوئی بھی خان کےخلاف اختلافات کو برداشت نہیں کر سکتا ۔ پارٹی میں اختلافات موجود ہیں جن کو حل کر نے ضرورت ہے۔ شیر افضل مروت کی گفتگو کہا […]

معروف یوٹیوبر کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (پی این آئی) یوٹیوبر عمر عادل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یوٹیوبر کے خلاف یہ ایف آئی آر سائبر کرائم سرکل ایف آئی اے نے درج کی۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے یہ […]

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق امریکہ کا مؤقف سامنے آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق سوال کے جواب میں ملکی پالیسی واضح کردی۔ ایکسپریس نیوز نے غیرملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایاکہ امریکی وزارت خارجہ […]

دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

لاہور(پی این آئی) معدنی ذخائر اور ماحول کے تحفظ کیلئے حکومت پنجاب کا احسن اقدام سامنے آیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اٹک اور چکوال میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کردی،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ضلع اٹک میں بغیر اجازت سونے کی کان کنی […]

عمران خان پر درج مقدمات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی چینل نے بانی پی ٹی آئی پر پولیس ،ایف آئی اے ،اینٹی کرپشن اور نیب میں درج مقدمات اور انکوائریز کی رپورٹ حاصل کرلی۔پولیس رپورٹ […]

انتہائی اہم شخصیت عہدے سے مستعفی

کراچی(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بھائی کی ایف اے کا سرٹیفکیٹ جعلی ثابت ہونے پر شوکاز نوٹس ملنے پر پی آئی اے میں ملازمت سے مستعفی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق برمنگھم میں تعینات پی آئی اے […]

نئے وزیر اعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا

پیرس (پی این آئی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مائیکل برئیئر کو ملک کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر نے حالیہ الیکشن میں کسی بھی جماعت کے اکثریت حاصل نہ کرپانے کے بعد دائیں بازو کی پارٹی لیس ریپبلکنز کےرہنما […]

چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) چوہدری برادران کےدرمیان تعلقات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں چوہدری شجاعت سے پرویز الہی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں […]

وفاقی حکومت کی جانب سے لیے جانیوالے ملکی و غیر ملکی قرضوں کی سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) حکومت کی جانب سے ماہ جولائی تک لیے جانیوالے قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے جولائی میں 690 ارب روپے قرض لیا ہے، جولائی 2024 تک وفاقی حکومت کا قرض 69 ہزار 604 […]

حاملہ ہونے کے باوجود غیر ملکی ایتھلیٹ نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)برطانوی ایتھلیٹ جوڈی گرنہم نے پیرا لمپکس میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ فرانس کے شہر پیرس میں جاری پیرالمپکس میں برطانیہ کی آرچر جوڈی گرنہم نے ان گیمز میں حاملہ ہونے کے باوجود گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی ایتھلیٹ کا […]

close