اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات […]
کراچی (پی این آئی) اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے گاڑیاں خریدنے پر سندھ حکومت کا مؤقف سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے آخری بار گاڑیاں 12-2010 میں خریدی گئی تھیں۔ سندھ حکومت کے مطابق پرانی گاڑیاں 8 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی سید محسن شیرازی انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اہلخانہ کاکہنا ہے کہ مرحوم محسن شیرازی کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامعہ امام صادق جی نائن میں ادا کی گئی۔ […]
نواب شاہ(پی این آئی)شالیمار ایکسپریس کو نواب شاہ میں حادثہ پیش آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریت سے بھرا ڈمپر ٹرین کی زد میں آ گیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت رک […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے سخت اقدامات اٹھالیے،وفاقی کابینہ فیصلے کی روشنی میں ٹھوس اقدامات کا عملی آغاز کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی،نوٹیفکیشن کے مطابق ایک سال […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ نیب ترمیم کی درخواست مسترد کرنے سے پارٹی چیئرمین عمران خان کو دو فائدے ہوئے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے […]
نیروبی(پی این آئی) کینیا کے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 بچے ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کل رات کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے 150 کلومیٹر دور سینٹرل ہائی لینڈز کے […]
کراچی(پی این آئی) ائیر لائنز کے آپریشنل مسائل کی وجہ سے آج 7 پروازیں منسوخ اور 15 سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آپریشنل مسائل کی وجہ سے دمام سے لاہورکی پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 ملتان اتاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیکفیشن کے مطابق 17 ستمبر بروزمنگل 12ربیع الاول عیدمیلادالنبیﷺ پرعام تعطیل ہوگی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے کروائے گئے مقابلے کے نتائج جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کل 9 ڈیزائنرز کے جانب سے بھیجے گئے 10 ڈیزائنز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے اور جن افراد […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے سے ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 63 ہزار 500 روپے ہے۔ 10گرام […]