رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ

نوشہرہ (پی این آئی) نظام پور کے علاقے انزرے میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ نظام پور کے علاقے انزرے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں […]

طاقتور طوفان ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا، بڑی تباہی کا اندیشہ

بیجنگ (پی این آئی) طاقتور طوفان یاگی چین کے صوبے ہینان کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا، طوفان کے زیر اثر جنوبی چین میں شدید بارشیں ہوئیں۔ جس کے بعد سکول بند اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ دوسری جانب ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج […]

حافظ نعیم الرحمٰن نے ایک بار پھر حکومت کو خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 16دن رہ گئے، راولپنڈی معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہو گی، ہمارا جو بھی لائحہ عمل ہوا پھر شہباز شریف اس کی شکایت نہ کریں۔ […]

وفاقی دارلحکومت میں عوامی اجتماعات سے متعلق بل کی منظوری ، پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد ((پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کےسینئررہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں اجتماع سے متعلق بل کی منظوری غیرقانونی ہے، آئین پاکستان سے متصادم ہے۔ صوابی میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ’پرامن احتجاج کرنا ہر […]

صدر مملکت نے سندھ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو 9 ستمبر کو ایوان صدر اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ صدر آصف علی زرداری ایوان صدر میں ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ذرائع کا کہنا […]

شان مسعود کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مبینہ طور پر مایوس کن کارکردگی کے بعد ٹیسٹ ٹیم کے لیے نئے کپتان کی تقرری پر غور شروع کر دیا ہے۔ شان مسعود جنہیں سابق چیئرمین ذکا اشرف کے دور میں بابر اعظم […]

پی ٹی آئی کے 8 ستمبر جلسے کا مقام تبدیل، نیا مقام کون سا ہوگا ؟

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 8 ستمبر کو پسوال سنگجانی میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ مویشی منڈی سنگجانی […]

پریکٹس سیشن کے دوران 2 کھلاڑی زخمی، اسپتال منتقل

فیصل آباد (پی این آئی)فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے پریکٹس سیشن کے دوران 2 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹیم لائنز کے کھلاڑی حنین شاہ اور اسٹالینز […]

ڈالر کتنے کا ہو گیا؟انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی اہم خبر‎

کراچی(پی این آئی)ملک میں آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہوکر 278 روپے 57 پیسے رہی۔انٹربینک میں گزشتہ روز […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، نیا فیچر متعارف

ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ میں روزانہ کروڑوں افراد اپنے دوستوں یا گروپس میں آڈیو یا ویڈیو کالز کرتے ہیں۔ مگر اب میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایسی بہترین اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گی۔واٹس ایپ میں […]

رونالڈو نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں کئی کارنامے سرانجام دیے، انہوں نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو اپنے پروفیشنل کیریئر میں 900 گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن […]

close