پی ٹی آئی کے ایک اور عہدیدار مستعفی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے‘پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے دیے گئے استعفے میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داریاں اور کیسز میں عدالت پیشیاں سمیت دیگر وجوہات […]

پیٹرول کتنے روپے سستا ہو رہا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خبر آگئی‎

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ نمایاں کمی کا امکان ہے۔ ہم نیوز کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں میں تقریبا 5 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے۔ توقع […]

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، فاسٹ بولر مارک ووڈ کہنی کی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے، وہ اس سال کے بقیہ حصے میں کوئی کرکٹ نہیں کھیل سکیں […]

عمران خان اور فیض حمید کیخلاف کیسز میں ثبوت اکٹھے کرلیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ذرائع نے عمران خان کے خلاف 9 مئی اور جنرل فیض حمید کیس کے حوالے سے فوجداری شواہد جمع کرنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن تاحال پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے فوجی […]

پی ڈی ایم دورحکومت میں آئی ایم ایف چاہتا تھا پاکستان ڈيفالٹ کر جائے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دورحکومت میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) چاہتا تھا پاکستان ڈيفالٹ کر جائے، اس دور میں ہمارے ری ویو ہی نہيں چل […]

وفاقی دارلحکومت میں بغیر اجازت احتجاج کرنا جرم قرار، کتنی سزا ہوگی؟

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت آصف زرداری نے اسلام آباد میں جلسے، جلوس ریگولیٹ کرنے سے متعلق بل پر دستخط کردیے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد بل قانون بن گیا جو کہ فوری نافذ العمل ہوگا، قانون کو پرُامن اجتماع وامن عامہ کا نام […]

پی ٹی آئی میں گروپ بندی سے متعلق شیر افضل مروت کا بڑ ا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی میں گروپ بندی نہیں البتہ انفرادی اختلافات ہیں۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فیض حمید کے ساتھ بحیثیت […]

کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے کو حادثہ

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی سے اسلام آباد جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کے مطابق پی اے 208 پرواز سے پرندہ ٹیک آف کیلئے رن وے پر دوڑتے ہوئے ٹکرایا، پرندہ ٹکراتے ہی کپتان نے […]

فیروز خان کی دوسری شادی بھی ناکام؟علیحدگی کی افواہیں

کراچی(پی این آئی) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر انفالو کردیا ہے۔ فیروز خان کی جانب سے اپنی دوسری اہلیہ زینب دعا کو انسٹاگرام پر انفالو کرنےکی خبر سامنے آنے کے بعد ایک بار پھر اُن سے […]

نواز شریف کا پارٹی کی تنظیم سازی کا فیصلہ، پارٹی میں اہم تبدیلیاں متوقع

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلدیاتی انتخابات سے قبل پنجاب میں بڑے پیمانے پر تنظیم سازی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 14 ستمبر کو صوبائی صدر نے اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز […]

close