بھارت کے معروف اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

ممبئی (پی این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف ڈرامہ سیریل کہیں تو ہوگا، کسوٹی زندگی کی اور کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی میں کام کرنے والے معروف اداکار وکاس سیٹھی چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکاس سیٹھی کی موت 48 برس کی […]

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں بڑی کمی کا امکان

کراچی(پی این آئی) مہنگائی میں مسلسل کمی کے رجحان کے پیش نظر قوی امکان ہے کہ جمعرات 12ستمبر کو ہونے والی مانیٹری پالیسی میٹنگ میں اسٹیٹ بینک اپنے کلیدی پالیسی ریٹ ( شرح سود) میں 1 سے 1.5 فیصد تک کمی کرے گا۔ واضح رہے […]

آج جلسہ ختم کریں گے یا نہیں؟بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا جلسہ گاہ کی طرف جانے والے راستوں میں رکاوٹوں پر کہنا ہے کہ درخواست ہے پُرامن جلسہ ہونے دیں۔ بیرسٹر گوہر نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سنگجانی کےمقام پر تاریخی جلسہ ہونے جارہا […]

معروف گلوکار کو لائیو کنسرٹ کے دوران منہ پر جوتا پڑگیا

لندن (پی این آئی)بھارتی گلوکار کرن اوجلا کو لائیو کنسرٹ میں سامعین نے منہ پر جوتا دے مارا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں کرن اوجلا لندن میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے گزشتہ شب اپنے مداحوں کے لیے میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا، ‘توبہ […]

پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس نے شرکاء کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ جلسے میں شرکت کیلئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے روٹ متعین کردیے گئے ہیں، متعین روٹس […]

پی ٹی آئی قافلہ حادثے کا شکار

پشاور (پی این آئی)موٹروے پر پی ٹی آئی قافلے میں شامل کوچ کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں متعدد کارکنان زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق موٹروے ایم ون پر پی ٹی آئی قافلے میں […]

انتہائی افسوسناک خبر۔۔ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، ہلاکتیں

یاموسوکرو(پی این آئی) آئیوری کوسٹ کے بحر اوقیانوس میں فرانسیسی فوج کا ساز و سامان لے جانے والا چارٹر کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کارگو طیارہ ہفتے کو آئیوری […]

جلسہ شروع ہونے سے کچھ دیر قبل پی ٹی آئی رہنما کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کنٹینرز کا جلسہ ہو رہا ہے، ملک کی بڑی شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے، ٹول پلازوں پر پاکستان تحریک انصاف کے جلوسوں کو روکا گیا، […]

پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال

اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے لیے خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال جاری ہے۔ ریسکیو1122 کی درجنوں آپریشنل گاڑیاں صوابی پہنچ گئیں، گاڑیوں میں ریسکیو1122 ایمبولینسز اور فائر ویکلز موجود ہیں، […]

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پنڈال سج گیا، 20 ہزار کرسیاں لگا دی گئیں۔ جلسہ گاہ میں کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، کارکنان بھنگڑے ڈال رہے ہیں، جلسے کی سیکیورٹی […]

پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد ( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا جبکہ […]

close