صوبائی رہنما کی گاڑی کو افسوسناک حادثہ، موقع پر جاں بحق

پشاور (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان شانگلہ کے علاقے سانگڑئی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ متوکل خان تعزیت سے واپس آرہے تھے کہ سانگڑئی […]

چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین […]

سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخواہ میں 2 سال سے ایک ہی جگہ تعینات سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے دو سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات سرکاری ملازمین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے […]

مغربی سسٹم کا پاکستان میں داخل ہونے کا امکان، کن علاقوں میں بارش ہوگی؟

لاہور (پی این آئی) بارشوں کے مزید 2 سسٹم پاکستان کو متاثر کرنے کیلئے تیار، آئندہ ہفتے کے دوران بارشوں کے 2 مختلف سلسلوں کے باعث موسم سرد ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بارشوں کے دو سلسلوں کی آمد کے […]

چیمپئنز ٹرافی فائنل سے قبل بھارت کو جھٹکا

دبئی (پی این آئی) بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو بھارت اور نیوزی لینڈکے درمیان دبئی میں کھیلا جائے […]

دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی چیک پوسٹ لکھانی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے جوانوں نے ناکام بنا دیا۔ ڈی پی او کے مطابق دہشتگردوں نے سحری کے وقت پولیس چیک پوسٹ لکھای پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جسے […]

طوفان نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک (پی این آئی) آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کے باعث شدید بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان الفریڈ نے ریاست کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچائی ہے جہاں طوفانی […]

محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ محکمہ زکوٰۃ بلوچستان میں سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، 30 کروڑ روپے تقسیم کرنے […]

معروف اداکارہ نے خودکشی کر لی

ویب ڈیسک(پی این آئی) امریکی اداکارہ پامیلا باخ نے 62 سال کی عمر میں خودکشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پامیلا باخ نے 5 مارچ کو امریکی شہر لاس اینجلس میں اپنے گھر میں اپنی زندگی کا خاتمہ کر کے اپنی زندگی کا […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں نیا موڑ، ایک اور ملزم منظرعام پر آگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) مصطفیٰ عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت، بلال ٹینشن نامی کردار سامنے آگیا، ملزم نے عدالت سے حفاظت کے لیے رجوع کیا، بتایا اسکا نام بلا وجہ لیا جا رہا ہے تاہم عدالت نے درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کےمطابق بلال ٹینشن […]

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

ویب ڈیسک (پی این آئی) ہریانہ کے پنچکولہ میں بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ پائلٹ محفوظ رہا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی فضائیہ (IAF) کا ایک لڑاکا طیارہ جمعہ کو ہریانہ کے ضلع پنچکولہ میں معمول کی […]

close